سکول سربراہان

پنجاب بھر کے سکول سربراہان اور اساتذہ کیلئے بری خبر

مکوآنہ (نمائندہ عکس )انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں خراب نتائج,سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اتھارٹیز سے تفصیلات مانگ لیں۔ناقص کارکردگی کے حامل اداروں کے سربراہان اور اساتذہ کیخلاف کارروائی ہوگی۔تفصیلات کیمطابق انٹرمیڈیٹ کے خراب نتائج آنے پر محکمہ سکول ایجوکیشن متحرک ہوگیا۔ مزید پڑھیں

شیڈول جاری

سال 2021میں اساتذہ کے تبادلوں کیلئے شیڈول جاری

لاہور(عکس آن لائن) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سال 2021 میں اساتذہ کے تبادلوں کیلئے شیڈول جاری کردیا، تبادلوں کیلئے سال میں 6 بار پابندی اٹھائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سال 2021 میں اساتذہ کے تبادلوں کا مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں

سرکاری سکولوں میں نیا تعلیمی سال 15 مئی سے شروع کرنے کا فیصلہ

مکوآنہ (عکس آن لائن)سرکاری سکولوں میں نیا تعلیمی سال 15 مئی سے شروع کرنے کا فیصلہـکورونا پیٹرن کے تحت اس سال امتحانی پرچے آسان،مارکنگ نارمل طریقہ سے کی جائے گی. پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے فیصلوں کے مطابق پنجاب بھر مزید پڑھیں

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے 26 اضلاع کے سکولوں کیلئے درجہ چہارم کی بھرتیوں کی منظوری دے دی

مکوآنہ/ جڑانوالہ (عکس آن لائن ) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پرائمری ٹیچرز کو گریڈ 15 میں ان سروس پروموشن دینے کا اعلان کردیا، ترقیاں سروس رولز 2014 کے تحت دی جائیں گی۔فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے ہزاروں پرائمری سکول مزید پڑھیں