لاہور( عکس آن لائن) وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت عوام کیلئے ارزاں نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے جامع پالیسی پر کام کررہی ہے۔سرکاری ریڈیو کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ پر اعانت فراہم کرے گی۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت ملکی برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے اور پاکستانی روپے کی قدر بھی مستحکم ہورہی ہے۔عبد الحفیظ شیخ نے کہا کہ ملک میں صنعتی سرگرمیاں بحال ہوگئی ہیں اور تعمیراتی شعبے میں بھی روز بروز تیزی آرہی ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- زرعی یونیورسٹی فیصل آباد واہڈیاں میلے کا انعقاد کیا گیا
- آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل
- ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کمی
- معاشی شرح نمو میں بہتری آئی، مہنگائی کم ہوگی، وزارت خزانہ کا دعویٰ
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024،جنوبی افریقہ کے ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان، ٹیمبا بووما باہر