ایئرپورٹس

کرونا وائرس خطرات ، لاہوراسلام آباد اورکراچی کے علاوہ تمام ایئرپورٹس پر فلائٹس آپریشن بند

اسلام آباد(عکس آن لائن) ملک میں لاہوراسلام آباد اورکراچی کے علاوہ تمام ایئرپورٹس پر فلائٹس آپریشن بند کردیئے گئے ہیں۔مسافروں کی کمی اور خلیجی ممالک کی پابندی کے باعث پی آئی اے کی متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئیں تفصیلات مزید پڑھیں

طوفان گلوریا

سپین میں طوفان گلوریا نے تباہی مچا دی، ایک شخص ہلاک، پروازیں منسوخ

میڈرڈ(عکس آن لائن)سپین میں طوفان گلوریا نے تباہی مچا دی، ایک شخص ہلاک ہو گیا، پروازیں منسوخ ہونے سے سیکڑوں مسافر ائیرپورٹ پر پھنس گئے۔طاقتور طوفان گلوریا تیز برفانی ہواؤں، بارش اور برف باری کے ساتھ سپین سے ٹکرا گیا، مزید پڑھیں

سمندری طوفان

فلپائن ، سمندری طوفان کموری سے منیلا ایئر پورٹ بند،500 پروازیں منسوخ

اسلام آباد(عکس آن لائن)فلپائن میں سمندری طوفان کموری نے تباہی مچا دی ۔ تیز ہواؤں اور بارش کے دوران ہزاروں افراد نے شیلٹرز میں پناہ لے کر جانیں بچائیں جبکہ دارالحکومت منیلا کا بین الاقوامی ہوائی اڈا بھی بند کردیا مزید پڑھیں

برفانی طوفان

امریکہ کی مختلف ریاستوں میں برفانی طوفان ، 800 پروازیں منسوخ، تعلیمی ادارے بند

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکا کی شمال وسطی اور شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث سینکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمال مشرقی امریکہ کی کئی ریاستوں میں 20 مزید پڑھیں

برفانی طوفان

امریکی ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج، سیکڑوں پروازیں منسوخ

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہو کررہ گیا، سیکڑوں پروازیں منسوخ کرنا پڑیں، تھینکس گیونگ ڈے کی چھٹیوں پر جانے والوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔امریکی ریاست کولوراڈو میں برفباری کا مزید پڑھیں