این سی او سی

این سی او سی کی تمام ہیلتھ ورکرز کو ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن کروانے کی ہدایت

اسلام آباد (عکس آن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے تمام ہیلتھ ورکرز کو اپنے متعلقہ علاقوں اور مراکز میں خود کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے کے لیے رجسٹر کروانے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

اسد عمر

کورونا سے صحتیاب ہونے کے بعد اسد عمر کی واپسی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اجلاس میں کور ونا کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)کورونا سے صحتیاب ہونے کے بعد اسد عمر نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلا س کی صدارت کی اور کور ونا کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا ۔ پیر کو وفاقی وزیر اسد عمر کی مزید پڑھیں

کورونا

کورونا وائرس ، مزید 87افراد چل بسے ،3179نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (عکس آن لائن)ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 87افراد چل بسے ،مزید 3179کیسز رپورٹ ہوئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

ہماری اولین ترجیح عوام کا تحفظ ہے، عوام کی صحت کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے تمام ضروری اقدامات کیے گئے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد (عکس آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ شہروں میں پشاور، کراچی اور حیدرآباد شامل ہیں۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی سربراہی میں نیشنل کمانڈ مزید پڑھیں

اسد عمر

گرمیوں سے پہلے پاکستان میں ویکسین کی بڑی مقدار کی دستیابی ممکن نہیں، اسد عمر

اسلام آباد(عکس آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ گرمیوں سے پہلے پاکستان میں ویکسین کی بڑی مقدار کی دستیابی ممکن نہیں۔اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ بداحتیاطی مزید پڑھیں

وزرائے تعلیم اجلاس

وزرائے تعلیم اجلاس، صوبوں کی مخالفت ،تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ ایک ہفتہ کیلئے موخر

اسلام آباد(عکس آن لائن)بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس نے تعلیمی اداروں کو فوری طور پر بند کرنے کی مخالفت کردی جس کے نتیجے میں اس سے متعلق فیصلہ ایک ہفتہ کیلئے موخر کردیا گیا اور اب 23 نومبر آئندہ پیر مزید پڑھیں

اسد عمر

اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس ،کورنا کی موجودہ صورتحال پرجائزہ لیا گیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اجلاس میں کورنا کی موجودہ صورتحال پرجائزہ لیا گیا ۔اجلاس میں کورونا وائرس کی شرح مثبت میں حالیہ اضافے اور قومی رابطہ کمیٹی مزید پڑھیں

کرونا وائرس

ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز اور اموات کی شرح میں اضافہ، این سی او سی

اسلام آباد( عکس آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز اور اموات کی شرح بڑھ رہی ہے، گزشتہ 4 روز کے دوران مثبت کیسز مزید پڑھیں

اسد عمر

ملک میں کورونا وائرس کے بڑھنے کے واضح اشارے ملے ہیں،اسد عمر

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے بڑھنے کے واضح اشارے ملے ہیں اور گزشتہ روز مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا کی ممکنہ دوسری لہر؛ فعال مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے مریضوں کی تعداد 8 ہزار 904 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے666 نئے مزید پڑھیں