سبزمرچ

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو سبزمرچ کی پنیری کی کاشت31اکتوبرتک مکمل کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو سبزمرچ کی پنیری کی کاشت31اکتوبرتک مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے اورکہاہے کہ مرچ کی پنیری کی کاشت کے لئے رواں ماہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے نیز کمرشل بنیادوں پر مزید پڑھیں

ٹماٹرکی نرسری

محکمہ زراعت کی ٹماٹرکی نرسری15اکتوبر تک کاشت کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن )ترجمان محکمہ زراعت نے ٹماٹرکی نرسری15اکتوبر تک کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ کاشتکار اس ضمن میں کسی تاخیرکامظاہرہ نہ کریں نیزجہاں وائرسی امراض کے حملہ کا خدشہ ہو وہاں نرسری ‘جالی اور کپڑے مزید پڑھیں

آلو

محکمہ زراعت کی آلوکی موسم خزاں کی فصل کی کاشت فوری شروع کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن ) ترجمان محکمہ زراعت نے آلوکی موسم خزاں کی فصل کی کاشت فوری شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور آلوکی موسم خزاں کی کاشت ماہ اکتوبرکے دوسرے ہفتے تک مکمل کی جاسکتی ہے۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

کھیرے

محکمہ زراعت کی کھیرے کی پچھیتی فصل کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

قصورر(عکس آن لائن ) ترجمان محکمہ زراعت نے کھیرے کی پچھیتی فصل کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کاشتکار اچھی فصل حاصل کرنے کیلئے ایک کلوگرام فی ایکڑ کے حساب سے صحتمند بیج استعمال کریں۔ مزید پڑھیں

موتیا

محکمہ زراعت کی موتیاکی بہترپیداوار حاصل کرنے کیلئے بروقت آبپاشی کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجمان نے موتیاکی بہترپیداوار حاصل کرنے کیلئے بروقت آبپاشی کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ چونکہ موتیا کو پھولوں میں نہایت اہم مقام حاصل ہے اور یہ ایک سدابہار جھاڑی نما پودے پر مزید پڑھیں

کھیرے

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو کھیرے کی پچھیتی کاشت فوری مکمل کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کھیرے کی پچھیتی کاشت فوری مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کاشتکار فصل کی بروقت کاشت یقینی بنانے کیساتھ ساتھ زمین کی زرخیزی کا بھی خیال رکھیں اور نامیاتی مزید پڑھیں

کپاس حاصل

کاشتکارآلودگی سے پاک کپاس حاصل کرنے کیلئے چنائی احتیاط کیساتھ کریں، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کپاس کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ آلودگی سے پاک کپاس حاصل کرنے کیلئے کپاس کی چنائی احتیاط کیساتھ کریں کیونکہ آلودگی سے پاک کپاس کی کوالٹی بہترہوتی ہے اور اس کے نرخ مزید پڑھیں

گندم کے کاشتکاروں

محکمہ زراعت کا گندم کے کاشتکاروں کیلئے تربیتی ورکشاپس کے انعقاد کا فیصلہ

فیصل آباد (عکس آن لائن)حکومتی ہدایات کی روشنی میں گندم کی بھرپور فصل کے حصول کیلئے کاشتکاروں کو جدید رجحانات سے آگاہ ، پیداواری ٹیکنالوجی سے متعارف ، گندم کی کاشت کیلئے زمین کی تیاری ، زیادہ پیداوار اور بہتر مزید پڑھیں