ڈبلیو ایچ او

ایسٹرا زینیکاویکسین کا استعمال نہیں روکنا چاہیے، ڈبلیو ایچ او

نیویارک ( عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ کورونا ویکسین ایسٹرا زینیکا کا استعمال روکنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایسٹرا زینیکا ویکسین کے استعمال کے بعد خون کی پھٹکیاں بننے کے کچھ واقعات پر کئی مزید پڑھیں

سہیل احمد

امان اللہ اپنی منفرد اور لازوال فن اداکاری کے باعث ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے ‘سہیل احمد

لاہور(عکس آن لائن)سینئر اداکار سہیل احمد نے کہا ہے کہ نامورکامیڈین امان اللہ اپنی منفرد اور لازوال فن اداکاری کے باعث ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے ،امان اللہ ایک ہی تھا اورکوئی ان کی جگہ نہیں لے سکتا۔ مزید پڑھیں

صائمہ نور

انڈسٹری کو درپیش مشکلات ،عروج پر لے جانے کیلئے جامع سٹڈی رپورٹ تیار کرائی جائے’ صائمہ نور

لاہور(عکس آن لائن)ناموراداکارہ صائمہ نورنے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کو درپیش مشکلات اور اسے دوبارہ عروج پر لے جانے کے لئے ایک جامع سٹڈی رپورٹ تیار کرا نے کی ضرورت ہے اور اس کے لئے جتنی جلد پیشرفت ہو مزید پڑھیں

ثمینہ پیرزادہ

کس کے ووٹ کو عزت دیں، ثمینہ پیرزادہ

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے گزشتہ روز ہونیوالے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ

مکوآنہ، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سکولوں میں موسم بہار کی چھٹیوں کیلئے ہوم ورک جاری کردیا

مکوآنہ (عکس آن لائن) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سکولوں میں موسم بہار کی چھٹیوں کیلئے ہوم ورک جاری کردیا۔تفصیلات کیمطابق کورونا کی تیسری لہر کی وجہ سے سات اضلاع میں سکول بند، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے متعلقہ اضلاع کے مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح0.57فیصد کمی سے13.48فیصد پر آگئی ‘ ادارہ شماریات

لاہور(عکس آن لائن )ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح0.57 فیصد کمی سے13.48 فیصد پر آگئی ،ایک ہفتے میں گھی سمیت 26 اشیا ئے ضروریہ مہنگی ،7 اشیا ء کی قیمتوں میں کمی جبکہ 18 میں استحکام مزید پڑھیں

قرعہ اندازی

200روپے کے انعامی بانڈ کی 85ویں قرعہ اندازی کل ہوگی

راولپنڈی (عکس آن لائن) 200روپے کے انعامی بانڈ کی 85ویں قرعہ اندازی 15 مارچ بروز پیر کو فیصل آبادمیں ہوگی جس میں پہلا انعام 750000 روپے،دوسرا انعام250000 روپے کے 5،انعامات جبکہ تسیرا انعام 1250،روپے کے2394،انعامات خوش نصیبوں کو ملیں گے۔

کارپٹ ایسوسی ایشن

حکومت آئندہ مالی سال کے مجوزہ فنانس بل پر فی الفور مشاورت کا آغاز کرے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

اسلام آباد/لاہور/کراچی(عکس آن لائن )پاکستان کارپٹ مینو فیکچررزاینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین ریاض احمد نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ کیلئے تیار کئے گئے مجوزہ فنانس بل پر فی الفور مشاورت کا آغاز مزید پڑھیں