اقراء عزیز

اداکارہ اقراء عزیز کے وزن میں اضافہ ہو گیا

لاہور(عکس آن لائن )نامور اداکارہ اقراء عزیز کے وزن میں اضافہ ہو گیا۔ اداکارہ نے سماجی رابطوںکی ویب سائٹ پر اپنی تازہ ترین تصاویر شیئر کیں جس میں ان کا وزن بہت بڑھاہوا نظر آرہاہے ۔ اقراء عزیز کا شمار ٹی وی کی خوبصورت اورسمارٹ اداکارائوں میں کیا جاتاہے لیکن شادی کے بعد ان کے وزن میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے ۔ان کے پرستار بھی ان کی نئی تصاویر پر حیران ہیں اورانہوںنے اس پر کمنٹس بھی کئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں