وزیر اعظم عمران خان

یوم پاکستان پریڈ ،وزیر اعظم عمران خان کرونا میں مبتلا ہونے کے باعث شریک نہیں ہوسکے

اسلام آباد (عکس آن لائن)یوم پاکستان پریڈ میں وزیر اعظم عمران خان کرونا میں مبتلا ہونے کے باعث شریک نہیں ہوسکے ۔جمعرات کو مسلح افواج کی پریڈ کی مرکزی تقریب میں بری فوج کے سربراہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مزید پڑھیں

بائیڈن

کولوراڈو فائرنگ، صدر بائیڈن نے بڑی پابندی لگانے کا عندیہ دے دیا

واشنگٹن (عکس آن لائن) فائرنگ کے حالیہ واقعات کی روک تھام کیلیے امریکی صدر بائیڈن نے اسلحے کی خرید و فروخت پر ایگزیکٹیو حکم نامہ جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا مزید پڑھیں

جرمن چانسلر

جرمن چانسلر آفس کی طرف سے آٹوموبائل سمٹ کا انعقاد

برلن(عکس آن لائن)جرمن چانسلر میرکل نے سیاسی اور کاروباری نمائندوں کے ساتھ یورپ میں ای کاروں کے رجحان اور اس کے ماحولیاتی تحفظ کے اہداف پر اثرات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق اس اجلاس مزید پڑھیں

امریکی

افغانستان سے انخلا، امریکا اپنے وعدے سے پیچھے ہٹ گیا

واشنگٹن ( عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہاہے کہ یکم مئی سے افغانستان سے امریکی افواج کا مکمل انخلا ممکن نہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انتھونی بلنکن نے بلاآخر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پوری نہیں کچھ مزید پڑھیں

وزیراعظم

کورونا وبا کے اثرات سے نکلنے میں کئی برس لگیں گے، برطانوی وزیراعظم

لندن (عکس آن لائن)برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے اثرات سے نکلنے میں کئی برس لگیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈاوننگ اسٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بورس جانسن نے خبردار کیا ہے مزید پڑھیں

اقوا م متحدہ

بیس ممالک میں شدید بھوک کے بحران کا خطرہ ہے، اقوا م متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن) اقوام متحدہ کی بعض ایجنسیوں نے کہاہے کہ آنے والے مہینوں میں لاکھوں انسانوں پر سیاسی تنازعات، کورونا کی وبا اور موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔ میڈیارپوٹس کے مطابق اقوام متحدہ نے اپنی مزید پڑھیں

حماس

اسرائیلی کنیسٹ کے انتخابات میں انتہا پسندوں کا آپس میں مقابلہ ہے،حماس

غزہ (عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ اسرائیلی کنیسٹ کے گذشتہ روز ہونے والے انتخابات میں انتہا پسندوں اور سخت گیر شدت پسندوں کا آپس میں مقابلہ تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حماس کے ترجمان حازم مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے بی اے / بی ایس سی/ ایسوسی ایٹ ڈگری پارٹ ٹو کی رولنمبر سلپس جاری کر دی

لاہور (عکس آن لائن) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے پرائیویٹ ، امپروڈویژن، لیٹ کالج ، سپیشل کیٹگری اور سماعت سے محروم ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس/ سائنس، بی اے / بی ایس سی پارٹ۔IIسالانہ امتحان2021 کی رولنمبر سلپس جاری کر مزید پڑھیں

سنجے دت

سنجے دت نے بھی کوروناوائرس سے بچائو کیلئے ویکسین لگوالی

ممبئی (عکس آن لائن)بالی ووڈ کے مقبول ترین اداکار سنجے دت نے بھی عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کورونا ویکسین لگوالی۔سنجے دت نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں وہ بھارت مزید پڑھیں