پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے بی اے / بی ایس سی/ ایسوسی ایٹ ڈگری پارٹ ٹو کی رولنمبر سلپس جاری کر دی

لاہور (عکس آن لائن) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے پرائیویٹ ، امپروڈویژن، لیٹ کالج ، سپیشل کیٹگری اور سماعت سے محروم ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس/ سائنس، بی اے / بی ایس سی پارٹ۔IIسالانہ امتحان2021 کی رولنمبر سلپس جاری کر دی ہیںجو کہ ویب سائٹ www.pu.edu.pk سے ڈاون لوڈ کی جا سکتی ہیں۔ ریگولر امیدوار اپنے متعلقہ کالج سے رول نمبر سلپس حاصل کر سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں