شیری رحمان

ایک سال کے بعد بھی حکومت کی کورونا خلاف حکمت عملی تبدیل نہیں ہوئی، سینیٹر شیری رحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن)پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ایک سال کے بعد بھی حکومت کی کورونا خلاف حکمت عملی تبدیل نہیں ہوئی۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ایک سال کے بعد بھی مزید پڑھیں

نور الحق قادری

فرانسیسی سفیر کا معاملہ پارلیمنٹ میں لائیں گے، وفاقی وزیر نور الحق قادری

اسلا م آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا معاملہ پارلیمنٹ میں لائیں گے، پارلیمنٹ میں موجود سیاسی جماعتیں کا فیصلہ کریں گی، آئین میں وقت مزید پڑھیں

انتخابی ووٹ

انتخابی ووٹ اور ڈبے کے ساتھ کھلواڑ عوام اور پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کے مترادف ہوگا ‘حمزہ شہباز

لاہور (عکس آن لائن) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ڈسکہ الیکشن میں ووٹ چوری، دھاندلی میں ملوث سرکاری افسران کے خلاف فوجداری قانون کے تحت کارروائی کریں گے ،پارٹی نے فیصلہ کیا ہے مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا جنوبی افریقہ کے ون ڈے سیریز جیتنے پر خوشی کا اظہار

سینچورین (عکس آن لائن)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے ون ڈے سیریز جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوشش کریں گے جیت کے تسلسل کوبرقرار رکھیں ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے مزید پڑھیں

پاکستان

جنوبی افریقہ کے خلاف جیت ،قومی ٹیم نے آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں بھی دوسری پوزیشن حاصل کر لی

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں فتح کی بدولت سیریز اپنے نام کرنے کے ساتھ آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں بھی دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔آئی سی مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

فخر زمان نے لگاتار دوسری سنچری بنائی۔ قومی ٹیم نے جنوبی افریقا کے خلاف بہت ہی شاندار کارکردگی دکھائی، شاہد آفریدی

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ زبردست طریقے سے فخر زمان نے لگاتار دوسری سنچری بنائی۔ قومی ٹیم نے جنوبی افریقا کے خلاف بہت ہی شاندار کارکردگی مزید پڑھیں

سونے

عالمی مارکیٹ میں12ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت 1748ڈالر ہو گئی

کراچی (عکس آن لائن)عالمی مارکیٹ میں12ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت 1748ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز

یوٹیلیٹی اسٹورز کی سستی چینی بلیک میں فروخت کی جانے لگی

کراچی (عکس آن لائن)یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی سمیت دیگر سستی اشیا بلیک مارکیٹ میں فروخت کی جانے لگی، غریب عوام حکومت کی سبسڈی پر فراہم کی جانے والی سستی اشیاآٹا اور چینی سے محروم رہنے لگے ہیں، تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں