شیری رحمان

ایک سال کے بعد بھی حکومت کی کورونا خلاف حکمت عملی تبدیل نہیں ہوئی، سینیٹر شیری رحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن)پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ایک سال کے بعد بھی حکومت کی کورونا خلاف حکمت عملی تبدیل نہیں ہوئی۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ایک سال کے بعد بھی حکومت کی کورونا خلاف حکمت عملی تبدیل نہیں ہوئی، اب بھی حکومت کی ترجیح ”سمارٹ لاک ڈائون”ہے ویکسین نہیں۔انہوںنے کہاکہ حکومت نہ ویکسین آرڈر کر سکی نہ ہی اس کی قیمت کا تعین کر سکی۔ شیری رحمن نے کہاکہ 22 کروڑ عوام میں 9 لاکھ کو ویکسین لگا کر کہتے ہیں ذمہ داری پوری ہو گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں