کپتان بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا جنوبی افریقہ کے ون ڈے سیریز جیتنے پر خوشی کا اظہار

سینچورین (عکس آن لائن)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے ون ڈے سیریز جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوشش کریں گے جیت کے تسلسل کوبرقرار رکھیں ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہاکہ پاکستان ٹیم کواس جیت سے کافی حوصلہ ملا ہے،سیریز جیتنے میں اعتماد ملا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ بیک ٹو بیک وکٹیں گرنے سے مایوسی بھی ہوئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں