محمد عامر

سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کینٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ کرلیا

لندن (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کینٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ کرلیا فاسٹ بولر محمد عامر ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں کینٹ کی نمائندگی کریں گے۔اس حوالے سے ترجمان کینٹ کاؤنٹی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

وقار یونس

وقار یونس جلد بولنگ کوچ کا عہدہ چھوڑ دیں گے،غیرملکی میڈیا کا دعویٰ

لاہور(عکس آن لائن) غیر ملکی میڈیا نے کہا ہے کہ چھٹی پر جانے والے وقار یونس کے جلد بولنگ کوچ کا عہدہ چھوڑدینگے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان اہلیہ کی سرجری کے پیش نظر دورہ زمبابوے چھوڑ کر آسٹریلیا مزید پڑھیں

الشیخ صبری

مسجد اقصی کے خطیب الشیخ صبری کی بیرون ملک سفر پابندی عائد

مقبوضہ بیت المقدس ( عکس آن لائن)قابض صہیونی ریاست نے مسجد اقصی کے امام اور خطیب اور سردکرہ فلسطینی عالم دین الشیخ عکرمہ صبری کے بیرون ملک سفر پرچار ماہ کی پابندی عاید کردی ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی وزارت مزید پڑھیں

ترکی

ترکی کا افغانستان سے متعلق عالمی امن کانفرنس ملتوی کرنے کا اعلان

انقرہ (عکس آن لائن )ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش نے کہاہے کہ افغانستان سے متعلق عالمی امن کانفرنس مئی کے وسط تک ملتوی کردی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے وزیرخارجہ میولود چاوش کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

شی جن پنگ

صدر شی جن پنگ امریکی ماحولیاتی کانفرنس سے خطاب کرینگے، چین

بیجنگ ( عکس آن لائن)چینی وزارتِ خارجہ نے کہاہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ امریکا میں ہونے والی ماحولیاتی کانفرنس میں شریک ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کیئے مزید پڑھیں

نسل پرستی

منظم نسل پرستی امریکی قوم پر دھبہ ہے،امریکی صدر

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر جوزف بائیڈن نے کہاہے کہ منظم نسل پرستی امریکی قوم پر دھبہ ہے۔ جارج فلائیڈ قتل کیس کا فیصلہ تبدیلی کی جانب قدم ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے منظم نسل مزید پڑھیں

سعودی

سعودی ولی عہد کا گرین مڈل ایسٹ پروگرام کے لیے سربراہ کانفرنس کے انعقاد کا اعلان

ریاض(عکس آن لائن)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے گرین مڈل ایسٹ انیشی ایٹوکو عملی شکل دینے کے لیے ماحولیاتی میدان میں کام کرنے والے رہ نمائوں پر مشتمل سالانہ سمٹ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

عرب ملکوں

عرب ملکوں اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدوں کی کوششیں جاری رکھیں گے،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کیحوالے سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مہم کو آگے بڑھانے کا عمل جاری رکھے گا۔عرب ٹی وی کے مزید پڑھیں

بابر علی

ایسا وقت بھی آیا جب گھر کے باہر پیسے واپس مانگنے والوں کی قطاریں تھیں،بابر علی کا انکشاف

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان فلم وڈرامہ انڈسٹری کے مقبول اداکاربابر علی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی زندگی میں ایک ایسا وقت بھی آچکا ہے کہ جب ان کے گھر کے باہر پیسے واپس لینے کیلئے آنے والوں کی مزید پڑھیں

اقراء عزیز

اداکارہ اقراء عزیز کی جانب سے سوشل میڈیا پر نو فلٹر کے ساتھ شیئر کر دہ تصویر وائرل ہوگئی

کراچی (عکس آن لائن)اداکارہ اقراء عزیز کی جانب سے سوشل میڈیا پر نو فلٹر کے ساتھ شیئر کر دہ تصویر وائرل ہوگئی ۔اقراء عزیز نے گزشتہ رات ایک سادہ سی خوبصورت نو فِلٹر نو میک اپ تصویر اپلوڈ کی ہے مزید پڑھیں