لندن (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کینٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ کرلیا فاسٹ بولر محمد عامر ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں کینٹ کی نمائندگی کریں گے۔اس حوالے سے ترجمان کینٹ کاؤنٹی کا کہنا تھا کہ محمد عامر سے معاہدہ ہونے پر خوش ہیں۔اس حوالے سے کینٹ کاؤنٹی نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر ٹیم کی کِٹ کے ساتھ محمد عامر کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔دوسری جانب کینٹ کے ٹوئٹر ہینڈل سے عامر کو اردو میں خوش آمدید کہا گیا اور دل کی ایموجی بھی شیئر کی گئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کسی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہو رہے، بیرسٹر گوہر
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی،چیئرمین سینیٹ
- مجھ سے ڈیل کی کسی نے کوئی بات کی نہ کوئی پیغام آیا، عمران خان
- خارجہ پالیسی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، حکومت