عرب ملکوں

عرب ملکوں اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدوں کی کوششیں جاری رکھیں گے،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کیحوالے سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مہم کو آگے بڑھانے کا عمل جاری رکھے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ سوڈان اور اسرائیل کے درمیان تعلقات دونوں ممالک اور اقوام کے مستقبل کے لیے مفید اور موثر ثابت ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں