اعجاز عالم آگسٹین

معاشرے میں بھائی چارے،پیارومحبت اورمذہبی ہم آہنگی کو فروغ دیا جا رہا ہے، صوبائی وزیر اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین

فیصل آباد (عکس آن لائن) صوبائی وزیر اقلیتی اموروانسانی حقوق اعجاز عالم آگسٹین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے اور امن کا گہوارہ بنانے کے لئے بھائی چارے،پیارومحبت اورمذہبی ہم مزید پڑھیں

خواجہ سراں

خواجہ سراں کو سرکاری نوکریوں میں مخصوص کوٹہ دینے کا فیصلہ

کراچی (عکس آن لائن)خواجہ سراں کو سرکاری نوکریوں میں مخصوص کوٹہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا جبکہ سندھ پولیس کے غازی کو شہید کی طرح ایک پیکیج دیا جائے گا۔ جمعرات کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیراعلی سندھ مزید پڑھیں

ڈاکٹرعارف علوی

پاکستان ایک پرامن ملک ہے خطے میں ہمیشہ امن اور سلامتی چاہتے ہیں ‘ ڈاکٹرعارف علوی

لاہور(عکس آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے خطے میں ہمیشہ امن اور سلامتی چاہتے ہیں پاکستان میں دی جانیوالی ڈینٹسٹ کی تعلیم دنیا کی بہترین تعلیم میں سے ایک ہے پاکستان مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی کا ایک بڑا اقدام،قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی تک عام آدمی کو رسائی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن )اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا ایک بڑا اقدام،قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی تک عام آدمی کو رسائی دینے کا فیصلہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی کے ایوان مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

مولانا فضل الرحمان کاغلط اندازہ نہ لگایا جائے ، ان کے بہت زیادہ مذہبی پیروکار ہیں‘ قمر زمان کائرہ

لاہور(عکس آن لائن) پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمان کاغلط اندازہ نہ لگایا جائے ، ان کے بہت زیادہ مذہبی پیروکار ہیں، مولانا فضل الرحمان کو کوئی استعمال نہیں کرسکتا، وہ ہر ایک مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

مستر د شدہ سیاستدانوں سے حکومت کو ہرگز کوئی خطرہ نہیں‘ ہمایوں اختر خان

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی حکومت کو عدم استحکام سے دو چار کرنے کی تدبیریں ان کے اپنے گلے پڑ جائیں گی مزید پڑھیں

صہیونی فوج

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں104یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پردھاوا

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن)قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 104یہودی آباد کار مسجد اقصی میں داخل ہوئے اور مقدس مقام مزید پڑھیں

ہیلری کلنٹن

اب تک جو سب سے جرات مندانہ کام کیا وہ طلاق نہ لینا تھا،ہیلری کلنٹن

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا کی سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہاہے کہ اگر انہوں نے اپنی زندگی میں اب تک کوئی سب سے جرات مندانہ کام کیا ہے تو وہ سابق امریکی صدر بل کلنٹن سے طلاق نہ لینا ہے۔ مزید پڑھیں

خامنہ ای

سرحد پار سے آنیوالے خطرات سے نمٹنے کے لیے تیاررہیں،خامنہ ای کافوج کوحکم

تہران(عکس آن لائن)ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے پاسداران انقلاب کی قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ محض خطے میں موجودگی پر اکتفا نہ کریں بلکہ خطرات سے نمٹنے کے لیے موجودہ پوزیشنوں سے آگے اپنے پھیلاؤ کو مزید پڑھیں

بندرگاہوں

امریکی پابندیوں کے باعث ایران کا 10 لاکھ ٹن اناج بندرگاہوں پر پھنس گیا

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا کی طرف سے ایران پرعاید کی گئی اقتصادی پابندیوں کے بعد ادائی گی کی مشکلات کی وجہ سے تقریبا ایک ملین ٹن اناج سے لدے 20 سے زیادہ جہاز ایرانی بندرگاہوں کے باہر پھنس گئے ۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں