فردوس عاشق اعوان

دعا ہے نواز شریف جلد صحت مند ہوں تاکہ واپس آکرقانون کاسامنا کر سکیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دعا ہے نواز شریف جلد صحت مند ہوں تاکہ واپس آکرقانون کاسامنا کر سکیں، وزیراعظم نے انسانی احترام اور قانون کی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

قوم کی دعاوں کے سائے میں قائد محمد نوازشریف علاج کیلئے بیرون ملک روانہ ہوئے ،ترجمان مریم اورنگزیب

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قوم کی دعاوں کے سائے میں قائد محمد نوازشریف علاج کیلئے بیرون ملک روانہ ہوئے ،محمد نوازشریف کو ان کی والدہ اور مریم نواز مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

ہماری معاشی اصلاحات کا پھل ملنا شروع ہو گیا، وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے ملکی معیشت کی سمت کو درست قرار دے دیا۔منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کی معیشت بلآخر درست سمت مزید پڑھیں

شاہد خاقان

نواز شریف کو کوئی ریلیف نہیں ملا ہے،یہ ان کا حق تھا، شاہد خاقان

اسلام آباد(عکس آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف کو کوئی ریلیف نہیں ملا ہے،یہ ان کا حق تھا، نالائقوں کا ٹولہ اکٹھا ہوچکا،وزارتیں بدلنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ ایل این جی کیس میں سماعت مزید پڑھیں

سنگین غداری کیس

خصوصی عدالت نے مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ 28 نومبر تک محفوظ کر لیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ 28نومبر تک محفوظ کرلیا۔منگل کوچیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اور خصوصی عدالت کے سربراہ جسٹس وقار سیٹھ کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے سابق مزید پڑھیں

پارلیمنٹ حملہ کیس

پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس:عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ، 5 دسمبر کو سنایا جائے گا

اسلام آباد (عکس آن لائن) عدالت نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیاجو 5 دسمبر کو سنایا جائے گا۔ منگل کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مزید پڑھیں

بدستور تشویشناک

سابق وزیراعظم نوازشریف علاج کے لیے لندن روانہ ہوگئے

لاہور(عکس آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف علاج کے لیے لاہور سے لندن روانہ ہوگئے،شہباز شریف اور ڈاکٹر عدنان بھی ہمراہ ہیں ، روانگی کے وقت رہائشگاہ پر موجود کارکنان نے نعرے بازی اور گاڑی پر پھول نچھاور کئے ،ایئرپورٹ آنیوالے مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار2019ء کے ایف ایس سی پروگرام کے پریکٹیکل امتحانات 2 دسمبر سے شروع ہوں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار2019ء میں پیش کے ایف ایس سی پروگرام کے پریکٹیکل امتحانات 2 دسمبر سے شروع ہوں گے۔ سینٹر نمبر 199 )فیصل آباد(ٗ 721 )اسلام آباد( اور 722 )لاہور( پریکٹیکل امتحانات مزید پڑھیں

قدیم چشمہ دریافت

سعودی عرب کے وسطی حصے میں میٹھے پانی کا قدیم چشمہ دریافت

ریاض (عکس آن لائن) سعودی عرب کے تاریخی مقامات کی تصاویر جمع کرنے کے شوقین فوٹو گرافر عبدالالہ الفارس نے سعودی عرب کے وسطی حصے میں میٹھے پانی کے ایک قدیم ترین کنوئیں کا سراغ لگایا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

افغانستان

افغانستان ، 600 سے زیادہ داعش دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

کابل (عکس آن لائن) افغانستان میں 600 سے زیادہ داعش دہشتگردوں ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔ افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ حکومت افغانستان کے سامنے داعش کے افراد کے گھٹنے ٹیکنے کا تازہ ترین واقعہ، صوبہ ننگرہار کے مزید پڑھیں