فردوس عاشق اعوان

چین کی مدد اور ٹیکنالوجی کے استعمال سے کپاس کی پیدا وار کو بڑھایا جا ئے گا، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد ( عکس آن لائن) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ چین کی مدد اور ٹیکنالوجی کے استعمال سے کپاس کی پیدا وار کو بڑھایا جا ئے گا، بند صنعتوں کی بحالی سے محنت کش مزید پڑھیں

پاکستان

بھارت کے کسی بھی جارحانہ اقدام پر سخت جواب دیا جائے گا ،پاکستان

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان نے نئے بھارتی آرمی چیف کے”قبل از وقت حملوں”کے غیر ذمہ دارانہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کسی بھی جارحانہ اقدام پر سخت جواب دیا جائے گا۔ترجمان دفتر مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

حکومت اپنی نالائقی سے پوری قوم کو بھکاری بناکر لنگر پر بٹھانے کے درپے ہے ‘مریم اورنگزیب

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ عمران صاحب کا عوام کو نئے سال کا تحفہ ایک اور مہنگائی کا بم گر ا کردیا ، عمران مزید پڑھیں

قندیل بلوچ کیس

قندیل بلوچ کیس’سعودی عرب میں گرفتار مقتولہ کا بھائی پاکستان کے حوالے

ملتان(عکس آن لائن)سعودی انٹرپول نے قندیل بلوچ قتل کیس کے اشتہاری ملزم اور مقتولہ کے بھائی ملزم مظفراقبال کو پاکستان کے حوالے کردیا۔ماڈل گرل قندیل بلوچ کو 15جولائی 2016کو مظفرآباد میں غیرت کے نام پر قتل کیا گیا تھا، قتل مزید پڑھیں

حسان نیازی

پی آئی سی حملہ کیس’حسان نیازی کی6جنوری تک ضمانت منظور

لاہور (عکس آن لائن)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی دوسری درخواست ضمانت 6جنوری تک منظور کرلی ۔ قبل ازیں جج ارشد حسین بھٹہ نے پی آئی سی حملہ کیس میں حسان خان نیازی مزید پڑھیں

قانون سازی

حکومت نے آرمی چیف مدت ملازمت میں قانون سازی کے لئے اپوزیشن سے مدد مانگ لی

اسلام آباد(عکس آن لائن)آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق قانون سازی کا معاملہ،حکومتی وفد نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق قانون سازی کےلئے اپوزیشن کی حمایت مانگ لی، حکومتی وفد نے اپوزیشن رہنماﺅں سے مشاورت کی ،تفصیلات مزید پڑھیں

نیتن یا ہو

بد عنوانی مقدمات،نیتن یا ہو کا پارلیمنٹ سے استثنیٰ لینے کا فیصلہ،سیاسی رہنماﺅں کی تنقید

تل ابیب(عکس آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے کرپشن کے مقدمات سے بچنے کے لیے پارلیمنٹ سے استثنیٰ لینے کا فیصلہ کرلیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے پارلیمنٹ سے استثنیٰ حاصل کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

مسلم خواتین

مودی سرکار مسلم خواتین کے استقلال سے پریشان،ریکارڈ سردی میں شیر خوار بچوں کے ساتھ دھرنا

نئی دہلی(عکس آن لائن) بھارتی مسلمان خواتین کی جرات ،عزم اور استقلال نے مودی سرکار کو حیران کردیا، دلی کی 120 سال کی ریکارڈ سردی میں خواتین شیر خوار بچوں کے ساتھ باہر نکل ائیں۔تفصیلات کے مطابق نئی دہلی میں مزید پڑھیں

بیا خان

نئے سال پر بہت سے نئے پروجیکٹس شروع کرنے کا ارادہ ہے،بیا خان

لاہور(عکس آن لائن) معروف اداکارہ ،ماڈل وپرفارمربیا خان نے کہا کہ 2019 ان کے لئے بہت ہی خاص تھا لیکن اب نیا سال 2020 بھی مجھے بہت خاص بنانے کیلئے کام کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ نیا سال ہے اورمجھے مزید پڑھیں