شوگر

پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،طبی ماہرین

کراچی(عکس آن لائن)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اگر اس پر قابو نہیں پایا گیا تو پاکستان دنیا میں چوتھے نمبر سے بڑھ کر تیسرے نمبر پر مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائیو

پی ایس ایل فائیو میں آج اورکل آرام کا دن ،کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا

لاہور/کراچی(عکس آن لائن)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)فائیو میں پیر اور منگل کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا۔راولپنڈی میں پہلا میچ 27فروری کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین میچ کھیلا جائیگا ۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

احمد گوڈیل

احمد گوڈیل نے معطلی کے بعد پی سی بی پر الزامات کی بوچھاڑ کردی

کراچی(عکس آن لائن) احمد گوڈیل نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے پی سی بی پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں معطل کردیا گیا ہے۔پاکستان سپر لیگ سیزن5کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کرنے مزید پڑھیں

جونٹی رھوڈز

جنوبی افریقی سٹارجونٹی رھوڈز کی پاکستانی خواتین کرکٹرز کو فیلڈنگ کی ٹپس

کراچی(عکس آن لائن)ماضی کے عظیم کرکٹر اور بہترین فیلڈر جونٹی رھوڈز نے یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں خواتین کھلاڑیوں کو فیلڈنگ کے گر سیکھائے۔ جونٹی رھوڈز کی زیرنگرانی یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں منعقدہ فیلڈنگ سیشن مزید پڑھیں

بیر کے پھل

باغبان بیر کے پھل کو نقصان سے بچانے کیلئے پھل کی مکھی کا بروقت تدارک یقینی بنائیں

فیصل آباد(عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے ہدایت کی ہے کہ باغبان و کاشتکار بیر کے پھل کو نقصان سے بچانے کیلئے پھل کی مکھی کا بروقت تدارک یقینی بنائیں کیونکہ آج کل کے ایام میں پھل کی مکھی بیر مزید پڑھیں

چنے کی کاشت

محکمہ زراعت کی چنے کی کاشت بارے اہم ہدایات جاری

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کابلی چنے کی فصل کوپہلاپانی کاشت کے 45دن بعد اور دوسرا پانی پھول آنے پر دینے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ چنے کے مرجھاؤ‘ جھلساؤ ‘بلائٹ سے بچاؤ کیلئے کاشتکاروں کو مزید پڑھیں

موسم گرما

موسم گرمامیں اگائی جانیوالی سبزیوں کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو موسم گرمامیں اگائی جانیوالی سبزیوں کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور بتایا ہے کہ موسم گرماکی سبزیوں میں کریلہ‘گھیا کدو‘ کالی توری‘ بھنڈی توری‘ بینگن‘ٹماٹر‘سبزمرچ‘ شملہ مزید پڑھیں

ہلدی

ہلدی دل کوصحتمند رکھنے کے ساتھ خون کے لوتھڑے بننے کے عمل کو بھی روکتی ہے

قصور (عکس آن لائن) ہلدی دل کوصحتمند رکھنے میں اہم کرداراداکرتی ہے ‘دوسری جانب ہلدی بلڈپریشر کو معمول پر رکھتے ہوئے خون کے لوتھڑے بننے کے عمل کو بھی روکتی ہے ‘ اگرروزانہ 500ملی گرام سرکیومن سپلیمنٹ لیاجائے تو مضرکولیسٹرول مزید پڑھیں

ہمہ وقت تیار

کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں،ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (عکس آن لائن)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ، کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں،تفتان طورخم بارڈر پر تربیت یافتہ عملہ سکریننگ کر رہا ہے ۔ معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مزید پڑھیں