کورونا وائرس

کورونا وائرس سے 1 لاکھ افراد متاثر اور 3400 ہلاک، عالمی معیشت کو 300 ارب ڈالر کا نقصان

واشنگٹن(عکس آن لائن)گزشتہ برس دسمبر کے وسط میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس کے عالمی مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی اور 3400 ہلاک ہوگئے، وائرس کے خوف نے دنیا کی معیشت کو مزید پڑھیں

قطر

قطر کی طرف سے غزہ میں آتش زدگی کے متاثرین کے لیے20 لاکھ ڈالر کی امداد

مقبوضہ غزہ(عکس آن لائن )قطر نے غزہ کی پٹی میں آتش زدگی کے واقعے میں شہید اور زخمی ہونے والے فلسطینی خاندانوں کے بحالی کے لیے 20لاکھ ڈالر کی فوری ہنگامی امداد کا اعلان کیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مزید پڑھیں

احسن رضا

احسن رضا، آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2020کے فائنل میں امپائرنگ کرینگے

میلبرن (عکس آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آسٹریلیا میں جاری آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2020کے فائنل کے لیے احسن رضاکو آن فیلڈ امپائر مقرر کردیا ہے۔ ایونٹ کا فائنل آسٹریلیا اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان مزید پڑھیں

انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور

انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کا ماسٹرپروگرام کے داخلوں کا اعلان

پشاور (عکس آن لائن)انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور نے ماسٹر ڈگری پروگرام کے داخلوں کا اعلان کردیا‘ ڈائریکٹر ایڈمشن کے اعلامیہ کے مطابق آن لاین داخلہ فارم 23مارچ سے دستیاب ہونگے‘ داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 2اپریل مقرر کی گئی مزید پڑھیں

تیار ملبوسات

تیار ملبوسات کی درآمدات میں 4.89 فیصد اضافہ

کراچی(عکس آن لائن)جنوری 2020ء کے دوران تیار ملبوسات کی درآمدات میں 4.89 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2020ء میں ریڈی میڈ ملبوسات کی درآمدات کا حجم 41.6 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ مزید پڑھیں

عاطف رانا

حفیظ یا فخر زمان کو بیٹنگ تو نہیں سکھا سکتے‘ عاطف رانا

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے تمام پانچ سیزنز میں انتہائی خراب پرفارمنس کے باوجود عاطف رانا اپنی ٹیم لاہور قلندرز کو لیگ کی نمبر ون ٹیم سمجھتے ہیں۔ لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او مزید پڑھیں

نشاط پاور

کراچی:نشاط پاور کے بعداز ٹیکس منافع میں 31.49 فیصد اضافہ

کراچی(عکس آن لائن)سال 2019ء کی آخری ششماہی کے دوران نشاط پاور کے بعداز ٹیکس منافع میں 31.49 فیصد اضافہ ہوا ہے۔نشاط پاور کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق 31 دسمبر 2019ء کو ختم ہونیوالی ششماہی کے دوران کمپنی کا خالص منافع مزید پڑھیں

ڈیسکون آکسی کیم

ڈیسکون آکسی کیم کے بعد از ٹیکس منافع میں 54.83 فیصد کمی

کراچی(عکس آن لائن) ڈیسکون آکسی کیم کے بعد از ٹیکس منافع میں31 دسمبر 2019ء کو ختم ہونیوالی ششماہی کے دوران 54.83 فیصد کمی ہوئی ہے۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا دسمبر مزید پڑھیں