کراچی(عکس آن لائن)جنوری 2020ء کے دوران تیار ملبوسات کی درآمدات میں 4.89 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2020ء میں ریڈی میڈ ملبوسات کی درآمدات کا حجم 41.6 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ دسمبر 2019ء کے دوران تیار ملبوسات کی درآمدات 39.7 ارب روپے رہی تھیں، اس طرح دسمبر 2019ء کے مقابلہ میں جنوری 2020ء کے دوران تیار ملبوسات کی ملکی درآمدات میں 1.9 ارب روپے یعنی 4.89 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- وزارت قانون نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن واپس لے لیا
- ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
- اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان برقرار، انڈیکس میں 427 پوائنٹس کا اضافہ
- انٹر بینک، ڈالر 278 روپے 20 پیسے کا ہو گیا
- خیبرپختونخوا کے عوام کا اسلام آباد میں مقدمہ لڑوں گا، گورنر کے پی