ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ

کورونا وائرس کی وجہ سے ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ بھی ملتوی

لندن(عکس آن لائن) کورونا وائرس وجہ سے ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ بھی ملتوی کر دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی کھیل بھی متاثر ہو رہے ہیں، ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ بھی کورونا وائرس کی مزید پڑھیں

فیس ماسک

کورونا سے بچنے کیلئے عام ماسک بھی استعمال کیا جاسکتا ہے،ماہر متعدی امراض

کراچی(عکس آن لائن) ماہر متعدی امراض ڈاکٹر اسما نسیم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے این 95 ماسک کی ضروت نہیں اور عام ماسک کے استعمال سے بھی وائرس سے بھی بچا جاسکتا ہے۔ایک انٹرویومیں ماہر متعدی مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا

ثانیہ مرزا اپنے شوہر شعیب ملک کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں

نئی دہلی (عکس آن لائن)پشاور زلمی نے آل راؤنڈر کا ایک پورٹریٹ سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے پوچھا تھا کہ ان کے بارے میں ایک لفظ کہیں، ثانیہ مرزا نے اس کے جواب میں ’’ہینڈسم‘‘ کا لفظ استعمال کیا۔ مزید پڑھیں

وسیم اکرم

میں اور شنیرا سیلف آئیسولیشن میں ہیں ، وسیم اکرم

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہوتے ہوئے اہلیہ شنیرا اکرم سمیت سیلف آئیسولیشن اختیار کرلی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان مزید پڑھیں

میاں نعمان کبیر

حکومت کے ساتھ ملکر کرونا وائرس کو شکست دیں گے : چیئرمین پیاف میاں نعمان کبیر

لاہور (عکس آن لائن) چیئرمین پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) میاں نعمان کبیر نے سیئنر وائس چیئرمین ناصر حمید خان اور وائس چیئرمین پیاف جاوید اقبال صدیقی کے ہمراہ آج یہاں گلبرگ آفس میں تاجروں و صنعتکاروں مزید پڑھیں

مائیک بلومبرگ

ارب پتی مائیک بلومبرگ کا ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی کو 18 ملین ڈالر کا عطیہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکہ میں میڈیا کی چوٹی کی شخصیت ارب پتی مائیک بلومبرگ، آئندہ صدارتی انتخابات کیلئے ڈیموکریٹ جماعت کی ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی کو اٹھارہ ملین ڈالر عطیہ کریں گے۔ غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق اس بات کا اعلان بلومبرگ مزید پڑھیں

ہوائی فائرنگ

پانو ، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ ، گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق

مانسہرہ(عکس آن لائن) مانسہرہ کے علاقہ پانو میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بارہ کہوکا رہائشی نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لینے کے بعد پوسٹ مارٹم مزید پڑھیں

علی بابا

علی بابا کے بانی کا بھارت کے سوا پڑوسی ممالک کو طبی سامان عطیہ کرنے کا اعلان

بیجنگ(عکس آن لائن) علی بابا کے بانی اور سابق چیئر مین جیک ما نے کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے پیش نظر ساتھی ایشیائی ممالک کے لیے ہنگامی طور پر طبی سامان عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے مزید پڑھیں