مائیک پومپیو

اسپتال حملے میں ملوث افراد کو کٹہرے میں لایا جائے،کابل حکومت اور طالبان مل کر کام کریں، پومپیو

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ اسپتال حملے میں ملوث تمام افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزا دی جائے ، افغان حکومت طالبان کے ساتھ مل کر معاملات کو سنبھالے۔ مزید پڑھیں

آم کے باغبانوں

آم کے باغبانوں کو ناغے پرکرنے اور کھاد ڈالنے کے بعد ہلکی آبپاشی کی بھی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے آم کے باغبانوں کو ناغے پرکرنے اور فاسفورس ‘پوٹاش‘ جپسم کی کھاد ڈالنے کے بعد ہلکی آبپاشی کی بھی ہدایت کی ہے ‘آم کے باغات میں نشوونما کے مرحلہ کے دوران پھول آنے اور مزید پڑھیں

تلسی کے کاشتکاروں

تلسی کے کاشتکاروں کو بہترپیداوار کے حصول کے لئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے تلسی کے کاشتکاروں کو بہترپیداوار کے حصول کے لئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار فصل کو پہلے 2سے 3پانی ایک ایک ہفتہ کے وقفہ سے مزید پڑھیں

ہلدی

کاشتکاروں کو ہلدی کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہلدی کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کاشتکار اچھی فصل کے حصول کے لئے زرخیز اور مناسب نکاس والی زمین کا انتخاب کریں۔ ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت مزید پڑھیں

مٹرکی کاشت

مٹرکی کاشت سے قبل زمین میں ہل چلا کر اورسہاگہ پھیرکر ہموار کرلیں، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ مٹرکے کاشتکاروں کو چاہئیے کہ کاشت سے قبل زمین میں ہل چلا کر اورسہاگہ پھیرکر ہموار کرلیں ایک ماہ قبل گوبرکی گلی سڑی کھاد10ٹن فی ایکڑ کھیت میں ڈالیں مزید پڑھیں

بھارت

بھارت کا آسٹریلیا میں اضافی ٹیسٹ نہ کھیلنے کا امکان

سڈنی (عکس آن لائن)آسٹریلیا میں بھارت کا اضافی ٹیسٹ نہ کھیلنے اور سیریز میں پانچواں ٹیسٹ کھیلنے کی تجویز کو تسلیم نہ کیے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ آسٹریلیا کے خلاف اضافی ٹیسٹ کے بجائے مزید پڑھیں

بورس جانسن

ہم شائد کرونا وائرس کے خلاف ویکسین کبھی بھی نہ بنا سکیں،برطانوی وزیراعظم

لندن (عکس آن لائن )برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں سب سے برا منظر نامہ یہ ہوسکتا ہے کہ شاید اس کی ویکسین کبھی تیار نہ ہوسکے، لہٰذا ہمیں اس بات کو مزید پڑھیں

رمیز راجہ

کرپٹ کرکٹرز کو پکڑنے کیلئے رمیز راجہ کا کھلاڑیوں کا جھوٹ پکڑنے کے ٹیسٹ کا مطالبہ

کراچی(عکس آن لائن) کرپٹ کرکٹرز کو پکڑنے کیلئے رمیز راجہ نے کھلاڑیوں کا جھوٹ پکڑنے کے ٹیسٹ کا مطالبہ کردیا۔سابق پاکستانی کپتان رمیز راجہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر کھلاڑیوں کے باقاعدگی سے جھوٹ پکرنے کے ٹیسٹ لینے کا مطالبہ مزید پڑھیں

چینی صدر

خوشحال معاشرے کی تعمیر کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے بھر پور کوشش کی جائے گی، چینی صدر

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ خوشحال معاشرے کی تعمیر کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے بھر پور کوشش کی جائے گی۔چینی صدر نے صوبہ شان شی کے شہر تھائی یوان کا مزید پڑھیں