بارش

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) لاہور، اسلام آباد ، بالائی خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ سوات ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں برفباری کا آغاز ہو گیا ہے مزید پڑھیں

تمباکونوشی

تمباکونوشی کے کاشتکار فوری طورپر پنیری کھیت میں منتقل کرنا شروع کردیں،زرعی ماہرین

قصور (عکس آن لائن)زرعی ماہرین نے کاشتکاروں کو تمباکوکی پنیری کھیت میں منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ اب جبکہ سردی کی شدت ختم ہوگئی ہے اورموسم بھی خوشگوار ہوناشروع ہوگیاہے لہذا تمباکونوشی کے کاشتکار فوری طورپر پنیری مزید پڑھیں

آم کے باغات

موسم سازگار ہونے کے باعث آم کے باغات میں کورے سے بچا کے چھپر اتارنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)آم کے باغبانوں کو کہر اور سردی کی شدت ختم ہونے سمیت موسم سازگار ہونے کے باعث آم کے باغات میں کورے سے بچا کیلئے لگائے گئے چھپر اتارنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ مزید پڑھیں

برف باری

بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع، سردی کی شدت بڑھ گئی

اسلام آباد(عکس آن لائن)بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق سیاحتی مقام شوگران میں اب تک 3 انچ اور ناران میں ایک فٹ تک برف مزید پڑھیں

واربرٹن

واربرٹن:متوسط طبقہ افراد کی بڑی تعدادنے سستے کپڑوں کی خریداری کے لیے لنڈا بازار کا رخ کر لیا

واربرٹن(نمائندہ عکس آن لائن)موسم تبدیل ہوتے ہی سردی کی شدت سے بچنے اورموسمی سختیوں سے مقابلہ کرنے کیلئے نچلے اور درمیانے طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعدادنے سستے کپڑوں کی خریداری کے لیے لنڈا بازار کا رخ مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

سردی میں اضافے کیساتھ کورونا کیسز بھی بڑھنا شروع ہوگئے، مرتضی وہاب

کراچی(عکس آن لائن)ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہاہے کہ سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی کورونا وائرس کے کیسز بھی بڑھنا شروع ہوگئے ہیں،مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 7 فیصد تک پہنچ چکی ہے، یہ تاثر مزید پڑھیں

وزیر توانائی عمر ایوب

ملک بھر میں گیس سپلائی میں کمی کی وجہ سردی کی شدت میں ریکارڈ اضافہ ہے، وزیر توانائی عمر ایوب

اسلام آباد ( عکس آن لائن) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گیس سپلائی میں کمی کی وجہ سردی کی شدت میں ریکارڈ اضافہ ہے ۔ سردی کی شدت ایک ہفتے میں ممکنہ مزید پڑھیں

برف باری

گلگت بلتستان میں بارش اور برف باری کے بعد سردی کی شدت بڑھ گئی ، علاقے میں 8 انچ برف باری ریکارڈ

گلگت (عکس آن لائن) گلگت بلتستان کے علاقوں میں بارش اور برف باری کے بعد سردی کی شدت بڑھ گئی ہے، علاقے میں 8 انچ برف باری ریکارڈ کی گئی،بابو سر ٹاپ پر برف باری نے موسم سرما کا رنگ مزید پڑھیں