ہمایوں اختر خان

حکومت نے کرپشن کیخلاف اوپر سے شروعات کی ،پورے معاشرے کوٹھیک ہونے میں وقت لگے گا ‘ہمایوں اختر خان

اسلام آباد( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں حکومت کی سطح پر کرپشن کاکوئی سکینڈل سامنے نہیں آیا ،ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کی رپورٹ صرف سیاستدانوں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

حکومت نظام انصاف میں اصلاحات لانے میں ناکام رہی،فواد چوہدری کا اعتراف

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت نظام انصاف میں اصلاحات لانے میں ناکام رہی ہے۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ نظام انصاف میں اصلاحات لانے میں ناکامی کی وجہ سے مزید پڑھیں

مریم نواز

عظمت سعید کے لیے بہتر ہے کہ وہ خود کو کمیشن سے الگ کرلیں، مریم نواز

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جسٹس (ر)عظمت سعید کے لیے بہتر ہوگا وہ خود کو براڈ شیٹ کی تحقیقاتی کمیشن سے الگ کرلیں،براڈشیٹ معاہدے کے وقت عظمت سعید نیب کے عہدے پر مزید پڑھیں

اعظم سواتی

خواتین سماجی،اقتصادی اور انسانی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتی ،اعظم سواتی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ خواتین سماجی،اقتصادی اور انسانی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتی ۔ وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے انٹرنیشنل چیمبر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

سوشل میڈیا ریگولیٹ

حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کے قواعد پر نظرثانی کی ہامی بھرلی

اسلام آباد (عکس آن لائن)حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کے قواعد پر نظرثانی کی حامی بھرلی، اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ پٹیشنرز اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد مزید پڑھیں

اعظم خان سواتی

ہمارے لئے معیشت کے پہیے کو چلانا بڑا چیلنج ہے،فیکٹریوں سے دھواں نکلتے رہنا چاہیے ،اعظم سواتی

راولپنڈی (عکس آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ہمارے لئے معیشت کے پہیے کو چلانا بڑا چیلنج ہے،فیکٹریوں سے دھواں نکلتے رہنا چاہیے ،جیسے ریلوے اپنے نقصان سے نکل آئے گی اسی طرح حکومت مشکلات سے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

سائبیرئن پرندے موسم گرما کے آغاز سے قبل ہی اپنے نئے گھونسلوں کی تلاش میں نکل جائینگے’ عظمیٰ بخاری

لاہور(عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ حکومت کی کشتی میں چھید کرنے کیلئے عمران خان کے وزیر اور مشیر ہی کافی ہیں،سائبیرئن پرندے موسم گرما کے آغاز سے قبل ہی اپنے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کا تاریخی اقدام ، وفات پانیوالے افراد کی جائیداد کی قانونی ورثاکو سالوں کی بجائے 15روز میں منتقلی کا آسان ترین نظام وضع کر دیا گیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) حکومت نے وفات پا جانے والے کسی بھی پاکستانی شہری کے ورثا کو جائیداد کی قانونی طریقے سے منتقلی کے لئے آسان ترین نظام وضع کر دیا ہے جس کے تحت متوفی کے قانونی ورثاکو جائیداد مزید پڑھیں

شبلی فراز

حکومت نے احتجاج کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں کی، شبلی فراز

اسلام آ باد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت نے احتجاج کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں کی، اسلام آباد کی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی عمران خان کی جمہوریت پسندی کا ثبوت ہے۔ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

حکومت کا اپوزیشن کے بغیر ہی قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے پر غور

اسلام آباد (عکس آن لائن)حکومت نے عدم تعاون کی وجہ سے اپوزیشن کے بغیر ہی قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے پر غور شروع کر دیا ہے جبکہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی مزید پڑھیں