شبلی فراز

حکومت نے احتجاج کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں کی، شبلی فراز

اسلام آ باد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت نے احتجاج کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں کی، اسلام آباد کی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی عمران خان کی جمہوریت پسندی کا ثبوت ہے۔

سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ قوم نہیں بھولی جب (ن)لیگی حکومت نے تحریک انصاف کے کارکنوں کو پر امن احتجاج کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا تھا، قوم سانحہ ماڈل ٹان بھی کبھی بھلا نہیں سکتی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں