خواجہ حبیب الرحمان

پاکستان اور ایران مل کر خطے سے غربت ختم کر سکتے ہیں’خواجہ حبیب

لاہور(عکس آن لائن)ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی و تجارتی روابط بڑھیں مزید پڑھیں

عظمی بخاری

نئے پاکستان اور تبدیلی کے مزے قوم نے چھک لیے ہیں ،خدارا ایسا نیا گلگت بلتستان ہمیں نہیں چاہیے ‘ عظمیٰ بخاری

لاہور(عکس آن لائن)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نئے پاکستان اور تبدیلی کے مزے قوم نے چھک لیے ہیں ،خدارا ایسا نیا گلگت بلتستان ہمیں نہیں چاہیے ۔ ا پنے بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کانومنتخب صدر جوبائیڈن کی جیت تسلیم کرنے سے انکار

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حریف جو بائیڈن کی صدارتی انتخابات میں جیت کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے اورکہاہے کہ ابھی صدارتی انتخابات ختم نہیں ہوئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ مزید پڑھیں

کمالہ ہیرس

ہم نے الیکشن جیت لیا ،آپ امریکا کے اگلے صدر بننے جا رہے ہیں، کمالہ ہیرس

واشنگٹن(عکس آن لائن) جو بائیڈن کے امریکی صدر بننے کے اعلان کے بعد امریکا کی پہلی خاتون نائب صدر کمالہ ہیرس نے جو بائیڈن کو ٹیلی فون پر مبارک باد دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جیت کی خوشی سے نہال کمالہ مزید پڑھیں

جو بائیدن

صدارتی الیکشن کا نتیجہ پنسلوینیا طے کرے گا،ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن

برسٹل (عکس آن لائن) امریکا کے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیدن نے امکان ظاہر کیا ہے کہ الیکشن کا نتیجہ پنسلوینیا طے کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جو بائیڈن نے برسٹل میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امید ظاہر مزید پڑھیں

بلاول

عمران خان ہر الیکشن سے پہلے ایک نئے جھوٹ کے ساتھ آ جاتے ہیں، بلاول بھٹو

گانچھے(عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہر وعدے پر یوٹرن لیا اور وہ ہر الیکشن سے پہلے ایک نئے جھوٹ کے ساتھ آ جاتے ہیں۔ گلگت بلتستان کے مزید پڑھیں

چودھری سرور

احتساب سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر نیوالے ناکام ہوں گے، گورنر پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ احتساب سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر نیوالے ناکام ہوں گے، احتجاج کی دھمکیوں سے کوئی خطرہ نہیں، الیکشن تو اپنے وقت پر ہی ہونا ہیں، سیاسی مخالفین صبر مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

عمران خان کی حکومت پانچ سال پورے،احتساب عدالتوں کے قیام کا فیصلہ خوش آئند، شیخ رشید

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت پانچ سال پورے کرے گی،120 احتساب عدالتوں کے قیام کا فیصلہ خوش آئند ہے یہ عدالتیں 120 دنوں میں ہی مزید پڑھیں