اداکارہ ثنا

ہمارا ہیلتھ کانظام کولیپس ہو گیا تو بہت بڑا انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے ‘ ثنا

لاہور(عکس آن لائن) لالی ووڈ اداکارہ ثنا نے کہا ہے کہ عوام سے اپیل ہے کہ کورونا وائرس کے خطرات کو سنجیدگی سے لیں اوراحتیاطی تدابیر کو پس پشت نہ ڈالیں ، ہمارا ہیلتھ کانظام کولیپس ہو گیا تو بہت مزید پڑھیں

ڈاکٹر فیصل

کورونا وائرس کو روکنے کی کڑی ہمارے ہاتھ میں ہے، ڈاکٹر فیصل

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم کے بعد فوکل پرسن برائے کورونا وائرس ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو روکنے کی کڑی ہمارے ہاتھ میں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے بعد فوکل پرسن برائے کورونا مزید پڑھیں

اولمپک ایسوسی ایشن

حکومت کی اجازت سے کھیلوں کی سرگرمیوں کی بحالی کا عمل شروع کیا جاسکتا ہے‘ اولمپک ایسوسی ایشن

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ لاک ڈاﺅن میں مزید نرمی کی صورت میں حکومت کی اجازت سے کھیلوں کی سرگرمیوں کی بحالی کا عمل شروع کیا جاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

لاک ڈاون میں نرمی، احتیاطی تدابیر پرعمل سے مشروط، وزیرِاطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان

لاہور(عکس آن لائن) وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب میں لاک ڈاون میں نرمی احتیاطی تدابیر پر عمل سے مشروط ہے، لاک ڈاون میں نرمی ڈبلیو ایچ او کے مجوزہ ضوابط کے مطابق کی جائے مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

لاک ڈاون میں نرمی کا مقصد ہرگز نہیں کہ کورونا پر قابو پالیا، گورنر پنجاب

لاہور (عکس آن لائن ) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ لاک ڈاون میں نرمی کا مقصد ہرگز نہیں کہ کورونا پر قابو پالیا، پنجاب سمیت تمام صوبوں میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، اس وقت یہ نہیں مزید پڑھیں

امریکا میں کورونا وائرس

امریکا میں کورونا وائرس کے علاج کیلیے خواتین کے جنسی ہارمونز کا استعمال

لاس اینجلس(عکس آن لائن) دنیا بھر میں جہاں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلیے احتیاطی تدابیر اور لاک ڈان جیسے طریقے اپنائے جا رہے ہیں وہیں کئی ممالک میں پہلے سے موجود کچھ ادویہ اور صحت یاب مریض کے پلازمہ کی مزید پڑھیں

گورنرپنجاب

سعودی عرب نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا، گورنرپنجاب

لاہور (عکس آن لائن) گورنرپنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کے دیرینہ تعلقات ہیں، ریاض حکومت نے ہر مشکل کی گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں گورنرپنجاب کا کہنا مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

عبادات کے دوران حکومتی ہدایت پرعمل ہونا چاہیئے، فیاض الحسن چوہان

لاہور(عکس آن لائن ) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے قوم کو رمضان کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عبادات کے دوران حکومت پاکستان کی ہدایات پر عمل ہونا چاہیئے۔ مساجد اور امام بارگاہوں مزید پڑھیں

گندم کی کٹائی

گندم کی کٹائی میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

راولپنڈی (عکس آن لائن) محکمہ زراعت پنجاب نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ گندم کی کٹائی پوری طرح پکنے پر کریں اور محکمہ موسمیات کی بارشوں سے متعلق پیشن گوئی کو مدِ نظر رکھیں۔ فصل کی بروقت سنبھال کے مزید پڑھیں