مراد علی شاہ

الیکشن پر جب ججز فیصلے سے متفق نہیں تو عوام کیسے ہوسکتے ہیں،مراد علی شاہ

کراچی(عکس آن لائن ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ جلد بازی کا فیصلہ قرار دے دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ الیکشن سے متعلق مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کا گورنر خیبرپختونخوا کے خلاف عدالتی حکم عدولی کی درخواست دینے کا فیصلہ

پشاور (عکس آن لائن ) تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں گورنر خیبرپختونخوا کے خلاف عدالتی حکم عدولی کی درخواست دینے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی الیکشن کے حوالے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر قانون

سپریم کورٹ کے فیصلے پر دکھ اور افسوس کا ہی اظہار کیا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن التوا کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر دکھ اور افسوس کا ہی اظہار کیا جا سکتا ہے، انتخابی تاریخ کے فیصلے کے ساتھ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار، پنجاب اور کے پی کے الیکشن14 مئی کو ہونگے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کے خلاف دائر پٹشن کا فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور وزارت خزانہ کی جانب سے وکلاء کے دلائل سنے مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

سپریم کورٹ کے تین ججز کیخلاف ریفرنس خارج از امکان نہیں ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تین ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے پرغور جاری ہے اور یہ خارج از امکان بھی نہیں ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

بھارت، ہائیکورٹ کے جج کی سپریم کورٹ سے انوکھی استدعا

نئی دہلی (عکس آن لائن) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہائیکورٹ کے جج نے سپریم کورٹ سے حیران کن استدعا کر دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے جج اتل سری دھرن نے گزشتہ دنوں سپریم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

انتخابات التوا کیس، سپریم کورٹ کے بینچ ٹوٹنے کا سلسلہ جاری،جسٹس جمال مندوخیل نے بھی کیس سننے سے معذرت کر لی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والے 4رکنی بنچ میں شامل جسٹس جمال مندوخیل نے کیس سننے سے معذرت کرلی ہے،جسٹس جمال مندوخیل کی معذرت کے بعد مزید پڑھیں

بل منظور

سینٹ ،اپوزیشن کے شدید احتجاج اور شرابہ کے باوجود سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 ،وکلاء فلاح و تحفظ اور انٹر بورڈز کوآرڈینیشن بل منظور

اسلام آباد (عکس آن لائن) قومی اسمبلی کے بعد سینٹ نے اپوزیشن کے شدید احتجاج اور شرابہ کے باوجود سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 ،وکلاء فلاح و تحفظ اور انٹر بورڈز کوآرڈینیشن بل منظور کرلئے ،سپریم کورٹ پریکٹس مزید پڑھیں