عمران خان

توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان کی عدم پیشی پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(عکس آ ن لائن)توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کی عدم پیشی پر فیصلہ محفوظ کر کے سماعت24جنوری تک ملتوی کردی گئی۔منگل کوالیکشن کمیشن میں عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

ہائیکورٹ میں سپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ( عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کے الیکشن کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی ۔عدالت عالیہ میں جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 19جنوری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ہائیکورٹ ،مبینہ طور اغواء ہونے والی لڑکی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست میں آئی جی اسلام آبادکی استدعا پربازیابی کی مزید مہلت

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت سے مبینہ طور اغواء ہونے والی لڑکی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست میں انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آبادکی استدعا پربازیابی کی مزید مہلت دیتے ہوئے آئندہ سماعت تک مغویہ مزید پڑھیں

kubra khan

کبریٰ خان کا یوٹیوبر کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع

کراچی (عکس آن لائن)اداکارہ کبریٰ خان نے یوٹیوبر کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست گزار اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ یوٹیوبر نے من گھڑت الزامات سے میرے اور دیگر اداکارائوں کے وقار کو مجروح کیا ہے۔وکیل کبری مزید پڑھیں

شیخ رشید

الیکشن جب بھی ہوگا تیرا پارٹیوں کے خلاف اسلام آباد میں ریفرینڈم ہوگا’شیخ رشید

لاہور (عکس آ ن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کے حکم پر اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہیں ہوئے، الیکشن جب بھی ہوگا تیرا پارٹیوں کے خلاف مزید پڑھیں

آغا سراج درانی

آمدن سے زائد اثاثے، آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی (عکس آ ن لائن ) احتساب عدالت نے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ کرا چی کی احتساب عدالت میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

ہائیکورٹ کااسموگ کے سبب شہر کے تمام اسکولوں ،کالجوں کو مزید 7روز کے لیے بند کرنے کا حکم

لاہور ( عکس آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے سبب شہر کے تمام اسکولوں اور کالجوں کو مزید 7روز کے لیے بند کرنے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے مونس الٰہی سمیت دیگر 30افراد کی بیرون ملک جائیدادوں پر عائد ٹیکس کیخلاف درخواستیں مسترد کردیں

لاہور ( عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ق) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی سمیت دیگر 30افراد کی بیرون ملک جائیدادوں پر عائد ٹیکس کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں ۔گزشتہ روز عدالت عالیہ میں جسٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ہائیکورٹ نے توشہ خانہ سے خریدے گئے تحائف کی تفصیلات طلب کر لیں

لاہور ( عکس آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے توشہ خانہ سے خریدے گئے تحائف کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے سماعت 16جنوری تک ملتوی کر دی ۔ عدالت عالیہ میں جسٹس عاصم حفیظ نے توشہ خانہ سے تحائف مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

عمران خان 10 نومبر کو پیش نہ ہوئے تو فرد جرم عائد کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہ ہوگا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ 10 نومبر کے بعد عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم کے علاوہ کوئی آپشن نہ ہو گا۔ عمران مزید پڑھیں