گندم کی کاشت

محکمہ زراعت کا گندم کی کاشت کے لیے فارمرز ڈیز کے انعقاد کااعلان

مکوآنہ (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے زیادہ سے زیادہ رقبہ پر گندم کی کاشت کے لیے فارمرز ڈیز کے انعقاد کااعلان کیاہے جس میں کاشتکاروں کوجدید ٹیکنالوجی سے آگاہی فراہم کی جائے گی۔ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع)چوہدری خالد محمود نے مزید پڑھیں

ناقابل کاشت

محکمہ زراعت نے بیکار و ناقابل کاشت زمینوں کو قابل کاشت بنا کر کسانوں کو بھاری مالی فائدہ پہنچانے کے منصوبہ کا آغاز کر دیا

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے بیکار و ناقابل کاشت زمینوں کو قابل کاشت بنا کر کسانوں کو بھاری مالی فائدہ پہنچانے کے منصوبہ کا آغاز کر دیا ہے جس کے تحت زرعی ماہرین کی جانب سے بھاری مزید پڑھیں

منظور شدہ

زمیندار و کاشتکار سفارش کردہ و منظور شدہ گندم کی اقسام ہی کاشت کریں، ماہرین زراعت

فیصل آباد(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے زمینداروں، کاشتکاروں کو ناقص، ممنوعہ بیج کی کاشت سے اجتناب کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ زمیندار و کاشتکار ماہرین زراعت اور محکمہ زراعت کی جانب سے سفارش کردہ و منظور شدہ گندم مزید پڑھیں

کاشتکاروں

محکمہ زراعت کی بہتر پیداوار کے حصول کے لئےگند م کے کاشتکاروں کو لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین ہموار کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت توسیع نے کاشتکاروں کو ربیع سیزن میں پانی کی کمی پر قابو پانے کیلئے زرعی سفارشات پر عمل پیرا ہونے کا مشورہ دیا ہے۔محکمہ کے ترجمان نے کاشتکاروں سے کہا ہے کہ گندم کی کاشت مزید پڑھیں

گندم

گندم کی بروقت کاشت کی صورت میں 85فیصد سے زیادہ اگاو رکھنے والے بیج کی فی ایکڑ شرح 5کلو گرام تک کم کر دیاجائے

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہاہے کہ جہاں کسی وجہ سے 15 نومبر تک گندم کی کاشت نہیں کی جا سکی وہاں کپاس کی کھڑی فصل میں گندم کی براہ راست کاشت یا کپاس و دھان کے مزید پڑھیں

گندم کی کاشت

گندم کی کاشت کے دوران کاشتکار بیج کی مقدار میں کسی غفلت کامظاہرہ نہ کریں،محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کہا کہ گندم کی کاشت کے دوران سفارش کردہ مقدار میں بیج کی کاشت سے جڑی بوٹیوں کو پھلنے پھولنے سے روکا جا سکتاہے لہٰذاکاشتکار بیج کی مقدار میں کسی غفلت کامظاہرہ نہ مزید پڑھیں

آبپاشی

کاشتکار بھر پور پیداوار کے لئےباکفائت آبپاشی کو یقینی بنائیں،محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کہاہے کہ پانی کی کمی گندم کی فصل کو بری طرح متاثر کرتی ہے لہٰذا بھر پور پیداوار کے لئے کاشتکار باکفائت آبپاشی یقینی بنائیں تاکہ پانی کی کمی سے غذائی اجزا کی مزید پڑھیں

کیڑے مکوڑوں

گندم کو مختلف بیماریوں اور کیڑے مکوڑوں کے حملے سے بچانے کے لئے صرف ترقی دادہ اقسام ہی کاشت کی جائیں، ماہرین زراعت کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ گندم کو مختلف بیماریوں اور کیڑے مکوڑوں کے حملے سے بچانے کے لئے صرف ترقی دادہ اقسام ہی کاشت کریں تاکہ اچھی فصل کاحصول ممکن مزید پڑھیں

جڑی بوٹیوں کی تلفی

فصلات سے جڑی بوٹیوں کی تلفی کےلئے اچھی طرح نکلی ہوئی دھوپ میں سپرے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجمان نے کاشتکاروں کو اپنی فصلات سے جڑی بوٹیوں کی تلفی کےلئے اچھی طرح نکلی ہوئی دھوپ میں سپرے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کاشتکار تیزہوا‘ دھندیا بادلوں کی صورت میں سپرے کرنے سے مزید پڑھیں