وزیر اعظم شہبازشریف

یہ قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ، پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے پر وزیر اعظم کا اظہارِ تعزیت

لندن (نمائندہ عکس ) بلوچستان میں گر کر تباہ ہونے والے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے حادثے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے افسوس کا اظہار کیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شہدا میجر خرم، میجر منیب افضل،صوبیدار عبدالواحد، مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ کی تحقیقات

وزیر اعظم عمران خان نے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات کی اصولی منظوری دے دی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات کی اصولی منظوری دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ تحقیقاتی ٹیم فوری طور پر حادثہ کی تحقیقات شروع کرے، مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ

طیارہ حادثہ،جاں بحق افراد کی تعداد 97 ہوگئی، بیشتر لاشیں ناقابل شناخت

کراچی (عکس آن لائن) قومی ائیرلائن پی آئی اے کی پرواز کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 97 ہوگئی ، صرف 2 مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے مزید پڑھیں

F-16 طیارہ

پاک فضائیہ کا F-16 طیارہ شکرپڑیاں اسلام آباد میں گر کر تباہ ہوگیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاک فضائیہ کا F-16 طیارہ شکرپڑیاں اسلام آباد میں گر کر تباہ ہوگیا،طیارہ 23 مارچ پریڈ کی ریہرسل کر رہا تھا۔ بدھ کے روز پاک فضائیہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا مزید پڑھیں

جیٹ طیارہ

امریکا، جیٹ طیارہ گر کر تباہ، خاتون سمیت 4 افراد ہلاک

اٹلانٹا(عکس آن لائن) امریکی ریاست جارجیا میں ایک چھوٹا جیٹ طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد گر کر تباہ ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک لقمہ اجل بن گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

مسافر طیارہ

یوکرین کا مسافر طیارہ تہران سے پرواز کے تھوڑی دیر بعد گر کر تباہ، عملے کے ارکان سمیت 176افراد ہلاک

تہران(عکس آن لائن) یوکرین کا مسافر طیارہ ایرانی دارالحکومت تہران سے پرواز کے تھوڑی دیر بعد گر کر تباہ ہو گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا کہ حادثے میں مسافر طیارے مزید پڑھیں

تربیتی طیارہ

میانوالی ،پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ شہید

میانوالی(عکس آن لائن)میانوالی ائیر بیس کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں2 پائلٹ شہید ہوگئے۔ پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے FT 7 میں دو پائلٹ اسکوارڈن لیڈر اور فلائنگ افسر تھے مزید پڑھیں