صبا فیصل

ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹر، صبا فیصل بھی ایکسائز کے شکنجے میں آگئیں

لاہور (عکس آن لائن) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرز کیخلاف کارروائی کے دوران اداکارہ صبا فیصل بھی محکمہ ایکسائز کے شکنجے میں آگئیں، اداکارہ کے زیر استعمال گاڑی 5 مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

نوازشریف کی قیادت میں میڈ ان پاکستان کا فروغ مسلم لیگ (ن) کی اولین ترجیح ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی منشور کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے کہاہے کہ نوازشریف کی قیادت میں میڈ ان پاکستان کا فروغ مسلم لیگ (ن) کی اولین ترجیح ہے، نواز شریف نے دہشت گردی، توانائی مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

اسمگلنگ اور غیر ملکی کرنسی کی غیرقانونی تجارت پاکستان کے وجود کے لیے خطرہ ہے، نگراں وزیر اعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسمگلنگ اور غیر ملکی کرنسی کی غیرقانونی تجارت پاکستان کے وجود کے لیے خطرہ ہے، مقامی حکام کی ملی بھگت سے اسمگل شدہ ایرانی تیل کی 27ہزار مزید پڑھیں

مولانا عبدالشکور

مفتی عبدالشکور کی گاڑی سے ڈبل کیبن ٹکرانے کا واقعہ حادثہ قرار

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ مذہبی امور مفتی عبدالشکور مرحوم کی گاڑی کو پیش آئے واقعہ کی رپورٹ حکام کو پیش کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق پولیس نے ٹریفک نقشے اور سی سی ٹی مزید پڑھیں

مولانا عبدالشکور

مفتی عبدالشکور کی گاڑی کے حادثے سے متعلق پولیس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کی گاڑی کے حادثے سے متعلق پولیس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ذرائع کے مطابق ویگو گاڑی پولٹری بزنس سے وابستہ شخصیت کے اسکواڈ میں شامل تھی، مفتی عبدالشکورکی گاڑی سے مزید پڑھیں

جوہر ٹاون میں دھماکا

جوہر ٹاون میں دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج، دھماکے میں 15 سے 20 کلو دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا

لاہور(عکس آن لائن )جوہر ٹاون میں دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا۔ مقدمہ انسپکٹر عابد بیگ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق دہشت گردوں نے کارروائی کیلئے مزید پڑھیں

غیر معیاری سلنڈر

پیرمحل:مسافر وین میں غیر معیاری سلنڈر نصب ،ڈرائیور حوالات پہنچ گیا

پیرمحل(نمائندہ عکس آن لائن)مسافر وین میں غیر معیاری سلنڈر نصب ،ڈرائیور حوالات پہنچ گیا۔ہائی وے پیٹرولنگ پولیس چوکی بہار شاہ کے اہلکاروں نے محمد اکمل کی سربراہی میں کاروائی کرتے ہوئے مسافر وین نمبری LPT-7974میں غیر معیاری گیس سلنڈ رنصب مزید پڑھیں

عظمت سعید

براڈ شیٹ کمیشن کے سربراہ عظمت سعید نے جیمرز والی گاڑی حکومت کو واپس کر دی

اسلام آباد(عکس آن لائن)براڈ شیٹ کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر)شیخ عظمت سعید نے جیمرز والی گاڑی حکومت کو واپس کر دی۔ انہوں نے کہا ہے کہ سکیورٹی کے نام پر پروٹوکول نہیں چاہیے۔ وزارت قانون و انصا ف نے وزارت مزید پڑھیں

باپ بیٹا جاں بحق

کراچی: ڈیفنس فیز 8 میں گاڑی سمندر میں ڈوبنے سے باپ بیٹا جاں بحق

کراچی(عکس آن لائن)کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں گاڑی سمندر میں ڈوبنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے۔عینی شاہدین کے مطابق فیز 8 میں سمندر کے کنارے باپ اپنے بیٹے کو ڈرائیونگ سکھا رہا تھا کہ گاڑی سمندر میں مزید پڑھیں