وزرائے تعلیم کانفرنس

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کل،موسم سرما کی قبل از وقت تعطیلات دینے پر مشاورت ہو گی

لاہور( عکس آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کل پیر کے روز منعقد ہو گی ۔ اجلاس میں کورونا وباء کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر موسم سرما کی چھٹیاں قبل مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

حکومت اور ریاستی ادارے ایک سوچ پر چل کر ملک کو درپیش چیلنجز سے چھٹکارے کیلئے پیشرفت کر رہے ہیں’ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش گھمبیر چیلنجز کے حل کیلئے حکومت اور تمام ادارے ایک پیج پر ہیں ، مسلم مزید پڑھیں

شان

فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے جامع پالیسی مرتب کرنے کیلئے سب کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا ‘ شان

لاہور (عکس آن لائن) فلم انڈسٹری کے نامور اداکار و ہدایتکار شان نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے جامع پالیسی مرتب کرنے کیلئے سب کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا ،اگر ہمیں حکومت کو اپنا کوئی مطالبہ مزید پڑھیں

کامران خان بنگش

پشاور،صوبے میں کورونا وباء سے صحت یابی کی شرح 71فیصد تک پہنچ چکی ہے،کامران بنگش

پشاور(عکس آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات وبلدیات کامران خان بنگش نے کہا ہے، کہ کورونا وباء کے حوالے سے یہ خوش آئند بات ہے کہ صوبے میں کورونا وباء سے صحت یابی کی شرح مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت سے وفاقی محتسب سید طاہر شہباز کی ملاقات ، ادارے کی کارکردگی سے آگاہ کیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) صدر مملکت سے وفاقی محتسب سید طاہر شہباز نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں وفاقی محتسب نے صدر کو اپنے ادارے کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔ وفاقی محتسب نے کہاکہ 2019ء کے دوران مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

ہربھجن اور یووراج کی ناراضی اور دوستی ختم ہونے پر کوئی افسوس نہیں :شاہد آفریدی

لاہور(عکس آن لائن) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ مجھے ہربھجن یا یووراج سنگھ کے ساتھ دوستی ختم ہونے کا ذرہ برابر بھی دکھ نہیں، ظالم کو ہر حال میں ظالم کہتا رہوں گا۔ نجی مزید پڑھیں

ملاقات

عثمان بزدار سے پرویز الہی کی ملاقات، اتحادی حکومت کے معاملات پر مشاورت

لاہور (عکس آن لائن ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے ملاقات کی جس میں اتحادی حکومت کے معاملات پر مشاورت اور باہمی تعلقات مزید بہتر بنانے پر بات چیت ہوئی۔ وزیراعلی پنجاب اور مزید پڑھیں

مائرہ خان

ناموراداکارہ مائرہ خان نے اپنا جیون ساتھی تلاش کرلیا ،دوبارہ شادی کا فیصلہ‘ذرائع

لاہور( عکس آن لائن) نامور اداکارہ مائرہ خان نے اپنا جیون ساتھی تلاش کرلیا ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اداکارہ مائرہ خان نے دوبارہ شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے. اور انہوں نے اپنا جیون ساتھی مزید پڑھیں

محترمہ ناہید نیاز وٹو

اوکاڑہ ، پی ٹی حکومت نے مشکل ترین حالات کے باوجود عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے،ناہید نیاز وٹو

اوکاڑہ (نمائندہ عکس آن لائن)محترمہ ناہید نیاز وٹو ڈپٹی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین تحریک انصاف پنجاب نے اوکاڑہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آ ئی حکومت نے مشکل ترین حالات کے باوجود عوام دوست مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

ایس او پیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں، سختی سے عمل درآمد کروائیں گے،عثمان بزدار

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بازاروں میں ایس او پیز کی خلاف ورزیاں برداشت نہیں کریں گے، ماسک پہننے پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سے ملاقات میں صوبائی وزیر مزید پڑھیں