مائرہ خان

ناموراداکارہ مائرہ خان نے اپنا جیون ساتھی تلاش کرلیا ،دوبارہ شادی کا فیصلہ‘ذرائع

لاہور( عکس آن لائن) نامور اداکارہ مائرہ خان نے اپنا جیون ساتھی تلاش کرلیا ۔

ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اداکارہ مائرہ خان نے دوبارہ شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے.

اور انہوں نے اپنا جیون ساتھی بھی تلاش کر لیا ہے ۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ قوی امکان ہے کہ کورونا وباء ختم ہوتے ہی اداکارہ مائرہ خان شادی کر لٗں گی ۔

ذرائع کے مطابق اداکارہ شادی کے بعد بھی شوبز میں کام کرتی رہیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں