کورونا وائرس کے پھیلاؤ

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی بگڑتی ہوئی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے ‘ میرا

لاہور( عکس آن لائن)نامور اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی بگڑتی ہوئی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے ،ہمیں خدا کی ذات سے اپنی مغفرت طلب کرنی چاہیے ۔ ایک ویب سائٹ کو دئیے گئے انٹر ویو مزید پڑھیں

ریپبلکن پارٹی

ریپبلکن پارٹی کا نیشنل کنونشن شمالی کیرولینا کی بجائے اب کسی دوسری ریاست میں منعقد ہو گا

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ریپبلکن پارٹی کا اگست میں ہونے والا نیشنل کنونشن اب کسی دوسری ریاست میں منعقد ہو گا۔ امریکی صدر نے یہ اعلان گزشتہ روز اپنے ایک ٹویٹ میں مزید پڑھیں

گیند چمکانے

آئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے تھوک سے گیند چمکانے پر پابندی کی سفارش کردی

دبئی (عکس آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی کرکٹ کمیٹی نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے کیلئے گیند کو چمکانے کیلئے کھلاڑیوں کے تھوک کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کی سفارش کردی۔آئی سی سی کرکٹ مزید پڑھیں

جراثیم کش سپرے

جراثیم کش سپرے انسانوں کیلئے خطرناک ہو سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا (عکس آن لائن )عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکھنے کے لیے گلیوں میں جراثیم کش اسپرے انسانوں کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ جینیوا میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

یمن کی جماعتیں جامع مذاکرات کے زریعے اپنے اختلافات حل کریں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ(عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ یمن کی جماعتیں جامع مذاکرات کے ذریعے اپنے اختلافات کو حل کریں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے کہا کہ سیکرٹری مزید پڑھیں

وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن

نیوزی لینڈرواں ہفتے لاک ڈاون میں نرمی کرے گا،وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن

ویلنگٹن(عکس آن لائن) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کورونا وائرس کے پھیلاؤکو روکنے کے لیے 26مارچ کو ملک بھر میں مکمل طور پر لاک ڈاون کر دیا تھا تاہم اب اس لاک ڈاون میں نرمی کی جارہی مزید پڑھیں

سعودی عرب

مکہ کے علاوہ سعودی عرب میں کرفیو جزوی طور پر اٹھا لیا گیا

ریاض (عکس آن لائن)سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے ملک بھر سے کرفیو جزوی طور پر ہٹانے کا فرمان جاری کردیا ہے ،مکہ اور قریبی علاقوں میں 24 گھنٹے کا کرفیو برقرار رہے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے پھیلاؤ

ترک صدر کا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے جمعرات سے 4 دن کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان

استنبول (عکس آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے استنبول اور 30 دیگر بڑے شہروں میں جمعرات سے 4 دن کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔ ترک صدر نے مزید پڑھیں