مریم نواز

مریم نواز کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں، خود کو قرنطینہ کر لیا

لاہور(نمائندہ عکس)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں،مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ ان کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے، حفاظتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے مریم نواز نے خود مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا شکار

وزیر خزانہ شوکت ترین کورونا کا شکار، قرنطینہ کرلیا،ای سی سی کا اجلاس بھی ملتوی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیرخزانہ شوکت فیاض ترین بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ وفاقی وزےر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گےا ہے اور انہوں نے خود کو قرطینہ کرلیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین مزید پڑھیں

کورونا وائرس

وزیر اعلی سندھ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

کراچی (عکس آن لائن)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ترجمان وزیراعلیٰ ہائوس کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کاکورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ترجمان کے مطابق وزیراعلی سندھ نے بتایاکہ جمعہ مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ کورونا وائرس کا شکار ،پندرہ دن کے لیے قرنطینہ کر لیا

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔قمرالزمان کائرہ نے خود کو پندرہ دن کے لیے قرنطینہ کر لیا۔ قمر الزمان کائرہ انتخابات کے سلسلے میں گلگت بلتستان میں انتخابی مہم مزید پڑھیں

بچوں کو دودھ

کورونا وائرس کا شکار مائیں بچوں کو دودھ پلائیں، ڈبلیو ایچ او کا پیغام

نیویارک(عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے ماں پر زور دیا ہے کہ وہ اگر کورونا وائرس کا شکار ہیں تو بھی اپنے بچوں کو دودھ پلاتی رہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانم کا کہنا تھا کہ ڈبلیو ایچ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کا ایک بار پھر اسمبلیوں کے مواصلاتی سیشن منعقد کرنے کا مشورہ

اسلام ا ٓ باد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک بارپھر اسمبلیوں کے مواصلاتی سیشن منعقد کرنے کا مشورہ د یتے ہوئے کہا ہے کہ ایک درجن سے زائد ارکان پارلیمنٹ کورونا وائرس مزید پڑھیں

دوست مزاری

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کورونا وائرس کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئے

لاہور (عکس آن لائن ) ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، سلیف آئسولیشن اختیار کر لی۔ڈپٹی اسپیکر سردار دوست مزاری کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ہے، ڈپٹی اسپیکر سردار دوست مزاری کا مزید پڑھیں