وزیر خارجہ

ہمارا سب سے بڑا چیلنج مہنگائی کوکنٹرول کرنا ہے، وزیر خارجہ

ملتان(عکس آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمارا سب سے بڑا چیلنج مہنگائی کوکنٹرول کرنا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ وزیراعظم مہنگائی پرہرہفتے بریفنگ لیتے ہیں، پاکستان کا روپیہ مزید پڑھیں

عارفوالا

عارفوالاشہرکومحفوظ بنانے اوربڑھتی ہوئی ٹریفک کوکنٹرول کرنے کے حوالہ سے مرکزی انجمن تاجران کااہم اجلاس

عارفوالا (نمائندہ عکس آن لائن) عارفوالاشہرکومحفوظ بنانے اوربڑھتی ہوئی ٹریفک کوکنٹرول کرنے کے حوالہ سے SDPOچوہدری انعام الحق کی زیرصدارت مرکزی انجمن تاجران کااہم اجلاس سرکل آفس میں منعقدکیاگیا اجلاس میں شہرمیں چوری وراہزنی اورڈکیتی جیسی وارداتوں کی روک تھام مزید پڑھیں

گلاب کی فصل

گلاب کی فصل پر جوؤں کا حملہ ہو سکتاہے ، کاشتکار تدارک کیلئے بروقت اقدامات کریں

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کہا کہ گلاب کے کاشتکار فصل پر جوؤں کے حملہ کے تدارک کیلئے بروقت اقدامات کریں ۔ انہوں نے بتایاکہ موسم گرما کے دوران گلاب کی فصل پر خصوصی توجہ دینی چاہیے مزید پڑھیں

سرگئی لاوروف

اسٹریٹیجک اسلحہ کم کرنے کے معاہدے (نیو اسٹارٹ) اپنی سلامتی کویقینی بنائیں گے ،روس

ماسکو (عکس آن لائن) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ اسٹریٹیجک اسلحہ کم کرنے کے نئے معاہدے (نیو اسٹارٹ) میں عدم توسیع کی صورت میں بھی روس اپنی سلامتی کو یقینی بنائے گا۔تاس نیوز ایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں

شہباز گل

ملک کو بے دردی سے لوٹنے والوں کو حساب دینا ہوگا، ڈاکٹر شہباز گِل

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ملک کو بے دردی سے لوٹنے والوں کو حساب دینا ہوگا،حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے کورونا وبا کو کنٹرول کیا مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

ایس او پیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں، سختی سے عمل درآمد کروائیں گے،عثمان بزدار

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بازاروں میں ایس او پیز کی خلاف ورزیاں برداشت نہیں کریں گے، ماسک پہننے پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سے ملاقات میں صوبائی وزیر مزید پڑھیں

سویابین

سویابین کی بہاریہ فصل پر سفیدمکھی زردموزیک کا حملہ کرسکتی ہے، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ رواں ماہ اپریل کے دوران سویابین کی بہاریہ فصل پر سفیدمکھی زردموزیک کا حملہ کرسکتی ہے لہذاکاشتکار زردموزیک کے کنٹرول کے لئے بروقت اقدامات کریں۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں

چینی صدر

انسانیت کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ ضرورت مند ممالک کی اپنی استعداد کے مطابق مدد کررہے ہیں،چینی صدر

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین نوول کورونا وائرس کی روک تھام اور کنٹرول میں وینزویلا کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے اور لاطینی امریکی ملک کو کورونا مزید پڑھیں

سبزی و فروٹ منڈیوں

قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے کےلئے ضلع بھر کی سبزی و فروٹ منڈیوں کی مانیٹرنگ کا عمل جاری

گجرات(نمائندہ عکس آن لائن) سبزیوں ، پھلوں کی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے کےلئے ضلع بھر کی سبزی و فروٹ منڈیوں کی مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے گجرات، فوکل پرسنز نے سبزی و فروٹ مزید پڑھیں