نمازوں پر پابندی

کورونا، سعودی عرب کی سبھی مساجد میں نمازوں پر پابندی

سرینگر (عکس آن لائن )رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل محمد العیسیٰ نے بتایا کہ اس طرح کی پابندی کی پاسداری اسلامی شریعت کے اصول وفروع کے تحت ایک مذہبی فریضہ ہے۔ کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر امور کشمیر

وفاقی وزیر امور کشمیر کا مقبوضہ وادی میں کرونا وائرس کے پھیلائو کے حوالے سے خبروں پر گہری تشویش کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین صورت حال اورمقبوضہ وادی میں کروانا وائرس کے پھیلائو کے حوالے سے خبروں پر اپنی گہری تشویش مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

اہم قومی فریضہ میں علما کے مرکزی کردار کیلئے وزارت مذہبی امور کو ذمہ داری سونپ دی گئی ہے

اسلام آبا(عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مسجد کا منبر اور امام کی آواز کرونا وائرس کے بین الاقوامی چیلنج سے مقابلے کیلئے ہر اول دستے مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی ہلاکت

کرونا سے پاکستان میں پہلی ہلاکت ،لاہور میو اسپتال میں کورونا وائرس کا مشتبہ مریض دم توڑ گیا

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ،میو اسپتال میں کورونا وائرس کا مشتبہ مریض دم توڑ گیا، مذکورہ مریض ایران سے براستہ مسقط پاکستان آیا تھا تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں کرونا وائرس کے 15مریضوں کی تصدیق کر دی

پشاور( عکس آن لائن) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں کرونا وائرس کے 15مریضوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 17 افراد کے لیبارٹری ٹیسٹ آنا باقی ہیں ، 15مریضوں کا تعلق ایران سے تفتان کے ذریعے آنے والے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

کرونا وائرس ترقی پذیر ممالک کےلئے تباہ کن، پاکستان سمیت غر یب ممالک کے قرضے معاف کئے جائیں، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے باعث خراب صورتحال کے پیشِ نظر عالمی مالیاتی اداروں سے پاکستان سمیت غریب ممالک کے قرضے معاف کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ قرضے معاف ہونے سے مزید پڑھیں

کرونا وائرس

چینی مین لینڈ میں کرونا وائرس کے 16 نئے مصدقہ کیسز کی اطلاعات،مز ید 14ہلاک

بیجنگ(عکس آن لائن)چینی محکمہ صحت نے پیر کے روز کہا ہے کہ انہیں چینی مین لینڈ میں اتوار کے روز نوول کرونا وائرس کے 16نئے مصدقہ کیسز اور 14 اموات کی رپورٹس موصول ہوئی ہیں۔قومی صحت کمیشن کے مطابق یہ مزید پڑھیں

مسجدالاقصیٰ

کرونا وائرس،مسجدالاقصیٰ کے اندرونی حصے میں نمازوں کی ادائیگی تاحکم ثانی بند

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی مقدسات کے انتظام وانصرام کے ذمے دار وقف نے مسجدالاقصیٰ اور گنبدِ صخرہ کو کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حفظ ماتقدم کے طور پر تاحکم ثانی بند کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل

وزیراعظم کی مولانا طارق جمیل سے مذہبی اجتماعات محدود کرنے کی درخواست

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے ممتاز مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل سے کرونا وائرس کے سلسلے میں درخواست کی ہے کہ مذہبی اجتماعات محدود کرنے کے لیے کردار ادا کریں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں مزید پڑھیں