کبریٰ خان

عمرہ اور اعتکاف کرچکی ہوں لیکن یہ سب سوشل میڈیا پر لانا پسند نہیں کرتی، کبریٰ خان

کراچی (عکس آن لائن)اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہیکہ وہ 3 مرتبہ اعتکاف میں بیٹھ چکی ہیں اور عمرہ کرچکی ہیں لیکن عمرہ اور اعتکاف کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے بجائے نجی رکھنا پسند کرتی ہیں۔ ڈیجیٹل انٹرویو مزید پڑھیں

کبریٰ خان

آئندہ کبھی آئٹم سانگ میں پرفارم نہیں کروں گی، کبریٰ خان

لاہور(عکس آن لائن)خوبرو پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان نیکہا ہے کہ آئندہ کبھی آئٹم سانگ میں پرفارم نہیں کروں گی۔حال ہی میں اداکارہ کبریٰ خان نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ فلم سپر سٹار میں مجھ سے غلط بیانی کیساتھ” دھڑک مزید پڑھیں

kubra khan

کبریٰ خان کا یوٹیوبر کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع

کراچی (عکس آن لائن)اداکارہ کبریٰ خان نے یوٹیوبر کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست گزار اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ یوٹیوبر نے من گھڑت الزامات سے میرے اور دیگر اداکارائوں کے وقار کو مجروح کیا ہے۔وکیل کبری مزید پڑھیں

کبری خان

مستقبل میں اگر مجھے بولڈ کردار کرنا پڑا تو کروں گی، کبری خان

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبری خان نے کہا ہے کہ اگر مستقبل میں اگر انہیں بولڈ کردار بھی کرنا پڑا تو کریں گی۔ایک انٹرویو میں اداکارہ کبری خان نے کہا کہمیرے لئے اداکاری یہ مزید پڑھیں

کبریٰ خان

گوہر رشید میرے بہت اچھے دوست ہیں ،حقیقت قیاس آرائیوں کے برعکس ہے، کبریٰ خان

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے اپنے اور ساتھی اداکار گوہر رشید کے بارے میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی قیاس آرائیوں پر وضاحت دے دی ہے۔ کبریٰ خان نے حال ہی میں ایک ویب مزید پڑھیں

کبری خان

کسی اداکار کو لگتا ہے اسے کاسمیٹک سرجری کرانی چاہیے تو اسے یہ قدم ضرور اٹھانا چاہیے، کبری خان

کراچی (عکس آن لائن)اداکارہ کبریٰ خان نے کہا کہ اگر کسی اداکار کو لگتا ہے کہ اسے کاسمیٹک سرجری (چہرے کی سرجری) کرانی چاہیے تو اسے یہ قدم ضرور اٹھانا چاہیے۔ایک انٹرویو کے دوران کبریٰ خان سے کاسمیٹک سرجری کے مزید پڑھیں

ہمایوں سعید

ہمایوں سعید کی سالگرہ پر شوبز شخصیات کا نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکار ہمایوں سعید کی 49ویں سالگرہ پر شوبز شخصیات نے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر اداکار احمد علی بٹ نے ہمایوں سعید کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ مزید پڑھیں

کبری خان

کبری خان نے بلال اشرف کے ساتھ کام کرنے کو خوشگوار تجربہ قراد دے دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ کبری خان نے بلال اشرف کے ساتھ کام کرنے کو خوشگوار تجربہ قراد دیدیا۔ انہوں نے کہا کہ اداکار بلال اشرف ایک باکمال اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ اچھی شخصیت کے مالک بھی ہیں مزید پڑھیں

کبری خان

کبری خان نے ڈرامہ ’’الف‘‘ میں حُسن جہاں کے کردار کو خود کے لئے اہم قرار دے دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) اداکارہ کبری خان نے ڈرامہ ’’الف‘‘ میں حسن جہاں کے کردار کو خود کے لئے اہم قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہر اداکار کی زندگی میں ایک مرتبہ ایسا کردار اور اسکرپٹ ضرور آتا مزید پڑھیں