اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست پر کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ کی نشست پر اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)بانی پی ٹی آئی نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے این اے 89 میانوالی اور این اے 122 لاہور سے مزید پڑھیں

مشتاق غنی

سابق سپیکر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی حفاظتی ضمانت منظور

پشاور (عکس آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی و رہنما پاکستان تحریک انصاف مشتاق غنی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے۔ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد نے مشتاق غنی کے حفاظتی ضمانت سے متعلق کیس کی مزید پڑھیں

صنم جاوید

صنم جاوید کے اعتراضات کے بارے میں تحریری جواب جمع

لاہور ( عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ صنم جاوید کے وکیل شکیل احمد پاشا، والد اور والدہ ریٹرننگ افسر پی پی 150 کے سامنے پیش مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی

عام انتخابات2024 : کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز

اسلام آباد(عکس آن لائن) ملک بھر میں سیاسی گہما گہمی جاری ہے، عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔ای سی پی کی جانب سے 2 روزہ توسیع آج ختم ہو جائے گی، چاروں صوبوں مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب کا چولستان کے بے زمین کاشتکاروں کیلئے تاریخ سازاقدام

لاہور (عکس آن لائن ) وزیراعلی پنجاب کا چولستان کے بے زمین کاشتکاروں کیلئے تاریخ ساز اقدام سامنے آیا ہے۔45سال سے کاشتکاروں کو اراضی کی الاٹمنٹ کا رکا ہوا کام چند ماہ میں مکمل کر لیا گیا۔ چولستان کے 27 مزید پڑھیں