دھان

کاشتکار30جون تک باسمتی چاول کی تمام اقسام کاشت کرلیں ،محکمہ زراعت پنجاب

فیصل آباد (عکس آن لائن ) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق دھان کے کاشتکار فی ایکڑ زیادہ پیداوار کیلئے باسمتی اقسام سپر گولڈ،سپر باسمتی 2019 ،سپرباسمتی،باسمتی515،چناب باسمتی،پنجاب باسمتی ، پی کے1121 ایرومیٹک،نیاب باسمتی2016اور نور باسمتی کی کاشت25 جون تک مزید پڑھیں

جنتر

منڈی سے جنترکی لوکل قسم کا بہترمعیارکا بیج حاصل کرکے کاشت کیاجاسکتا، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن ) ترجمان محکمہ زراعت نے جنترکی کاشت کے لئے ہلکی میرازمین کوموزوں قرار دیاہے اورکاشتکاروں کو منڈی میں دستیاب جنترکی لوکل قسم کابیج استعمال کرنے کی بھی ہدایت کی ہے. اور کہاہے کہ چونکہ ابھی تک جنترکی مزید پڑھیں

گوارے کی فصل

کاشتکاروں کو گوارے کی فصل کی کاشت فوری شروع ،وسط جولائی تک مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) کاشتکاروں کو گوارے کی فصل کی کاشت فوری شروع کرکے وسط جولائی تک مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے . اور کہاگیا ہے کہ کاشتکار بروقت گوارے کی کاشت مکمل کرلیں تاہم بیج والی فصل مزید پڑھیں

گوارے

کاشتکاروں کو گوارے کی فصل کی کاشت فوری شروع کرکے وسط جولائی تک مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) کاشتکاروں کو گوارے کی فصل کی کاشت فوری شروع کرکے وسط جولائی تک مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیا ہے کہ کاشتکار بروقت گوارے کی کاشت مکمل کرلیں تاہم بیج والی فصل مزید پڑھیں

کھیرے کی کاشت

کاشتکار بلند ٹنل میں کھیرے کی کاشت فوری طورپر مکمل کرلیں، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن )محکمہ زراعت نیٹنل ٹیکنالوجی کے کاشتکاروں کو سفارش کی ہے کہ وہ بلند ٹنل میں کھیرے کی کاشت فوری طورپر مکمل کرلیں ‘فصل کی کاشت کیلئے زرخیز میرا زمین کا انتخاب کریں ‘ فصل کی کاشت سے مزید پڑھیں

مکئی کی فصل

مکئی کی فصل میں کھادوں کے استعمال بارے ہدایات جاری

قصور(عکس آن لائن )محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ مکئی کی سنتھینک اقسام کو کھاد کی مطلوبہ مقدارڈال دیں جبکہ آبپاش علاقوں میں درمیانی زرخیززمین کیلئے 2 بوری ڈی اے پی‘ ایک بوری پوٹاشیم سلفیٹ یا5بوری سنگل مزید پڑھیں

جامن کے کاشتکاروں

کاشتکارجامن کے پودوں کی مناسب افزائش نسل کے لئے کھادوں کا متناسب استعمال کریں،محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے جامن کے کاشتکاروں اورباغبانوں کوہدایت کی ہے کہ وہ جامن کے پودوں کی مناسب افزائش نسل کے لئے کھادوں کا متناسب استعمال کریں کیونکہ کھادوں کے موزوں اور متناسب استعمال سے جامن کے پودے کی مزید پڑھیں