اسد عمر

عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی، اسد عمر کا چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ عکس)سابق وزیراعظم عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی پر پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل اسدعمر نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطانق توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا معاملہ،درخواستگزار کی عدم پیشی پر چیف الیکشن کمشنر برہم

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) چیف الیکشن کمشنر ضمنی الیکشن میں عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کے لیے دائر درخواست میں درخواست گزار کے پیش نہ ہونے پر برہم ہوگئے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کی سربراہی میں تین مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

عدالت نے کارروائی سے نہیں روکا، ممبر نثار درانی کے توہین چیف الیکشن کمشنر کیس میں ریمارکس

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) عمران خان، اسد عمر، اور فواد چوہدری کے خلاف توہین چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے ممبر نثار درانی نے کہا کہ عدالت نے کارروائی سے نہیں روکا ہے۔ مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

ایم این اے دوبارہ قومی اسمبلی کا انتخاب کیسے لڑ سکتا ہے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(نمائندہ عکس)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ایم این اے دوبارہ قومی اسمبلی کا انتخاب کیسے لڑ سکتا ہے؟ نجی ٹی وی کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3رکنی کمیشن نے عمران خان مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

ضمنی انتخابات،چیف الیکشن کمشنر کا سیکیورٹی کیلئے صوبوں کو مراسلہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 9 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں میں ضمنی الیکشن کو شفاف اور پرامن بنانے کے لئے چیف الیکشن کمشنر نے سیکیورٹی کیلئے صوبوں کو مراسلہ ارسال کیا ہے۔مراسلے میں چیف مزید پڑھیں

سکندر سلطان راجہ

جمہوریت ایسا ارتقائی عمل ہے جسے تمام اسٹیک ہولڈرز کی بھرپور شرکت اور تعاون سے ہی حقیقت بنایا جا سکتا ہے، سکندر سلطان راجہ

اسلام آباد (نمائندہ عکس) جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ جمہوریت ایک ایسا ارتقائی عمل ہے، جسے تمام اسٹیک ہولڈرز کی بھرپور شرکت اور تعاون سے ہی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو گھٹیا آدمی قرار دے دیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو گھٹیا آدمی قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں شرم ہی نہیں آتی، کبھی توشہ خانہ کا کیس آ جاتا ہے، کبھی فنڈنگ مزید پڑھیں

شیریں مزاری

چیف الیکشن کمشنرقانون کے دائرے سے باہر فیصلے کررہے ہیں، شیریں مزاری

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) تحریک انصاف کے رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنرقانون کے دائرے سے باہر فیصلے کررہے ہیں،ایف آئی اے پی ٹی آئی کا تمام ریکارڈ کس حیثیت سے مانگ رہا ہے؟،شہبازگل مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہی

انٹرا پارٹی الیکشن کیس، پرویز الہی نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) چوہدری پرویز الہی نے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین کا انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کے کیس مزید پڑھیں

این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخابات

ڈسکہ ضمنی الیکشن،تحقیقاتی رپورٹ چیف الیکشن کمشنر کو موصول، پبلک کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخابات میں دھاندلی سے متعلق انکوائری کمیٹی نے رپورٹ تیار کرلی۔ چیف الیکشن کمشنرنے رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ انکوائری کمیٹی نے رپورٹ چیف الیکشن کمشنر کو پیش مزید پڑھیں