راناثنا اللہ

بلاول نے نوٹس پھاڑ کر اچھی حرکت نہیں ،پیپلزپارٹی کو پی ڈی ایم سے الگ کرنا ہے یانہیں اسکا فیصلہ ابھی نہیں ہوا’رانا ثناء اللہ

لاہور (عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر راناثنا اللہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے نوٹس پھاڑ کر اچھی حرکت نہیں کی،پیپلز پارٹی مخلص ہے تو باپ کے سینیٹر کو ساتھ ملاکر چیئرمین سینیٹ کیخلاف عدم مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

صادق سنجرانی کا رواں اجلاس کے لیے پینل آف چیئر کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رواں اجلاس کے لیے پینل آف چیئر کا اعلان کردیا۔ پیر کو چیئر مین سینٹ کی جانب سے اعلان کے مطابق سینیٹر علی ظفر، سینیٹر دلاور خان اور سینیٹر ثمینہ ممتاز مزید پڑھیں

ہندو برادری

ہندو برادری ملک کی تعمیر و ترقی میں بھر پور کردار ادا کر رہی ہے، چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کی ہولی تہوار پر مبارکباد

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ہندو برادری کو ہولی تہوار پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ ہندو برادری ملک کی تعمیر و ترقی میں بھر پور کردار ادا کر رہی ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

سینیٹ میں پہلے بھی منصفانہ چلایا، اب بھی سب کو ساتھ لے کر چلوں گا،چیئرمین سینیٹ

کراچی(عکس آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ سینیٹ میں پہلے بھی منصفانہ چلایا، اب بھی سب کو ساتھ لے کر چلوں گا،پریزائڈنگ آفیسر نے رزلٹ پر رولنگ دے دی تو میرا بات کرنانہیں بنتا، اگر میں نے مزید پڑھیں

سلیم مانڈوی والا

تحقیقات میں ثابت ہوگیاچیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں دھاندلی کی گئی تو ایوان بالا پر بہت دھبہ لگ جائے، سلیم مانڈی والا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ اگر تحقیقات میں ثابت ہوگیاچیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں دھاندلی کی گئی تو ایوان بالا پر بہت دھبہ لگ جائے۔احتساب عدالت میں سابق مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت سے چیئر مین سینٹ سے ملاقات ،چیئرمین سینیٹ اور سینیٹرز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی جس میں چیئرمین سینیٹ اور سینیٹرز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ۔ ملاقات میں وزیرِ اطلاعات سینیٹر شبلی فراز اور بلوچستان مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی صادق سنجرانی اور مرزا آفریدی کو مبارکباد

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ اور مرزا محمد آفریدی کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے مزید پڑھیں

فضل الرحمان

سینیٹ نتائج کا پی ڈی ایم تحریک پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، فضل الرحمان

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ سینیٹ نتائج کا پی ڈی ایم تحریک پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، ذاتی طور پر سمجھتا ہوں واحد حل عوام مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ، پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلا س(آج)پیر کو مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت ہوگا ، اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے قومی اسمبلی سے اعتماد کے ووٹ کے عمل کا جائزہ لیا مزید پڑھیں