صادق سنجرانی

صادق سنجرانی کا رواں اجلاس کے لیے پینل آف چیئر کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رواں اجلاس کے لیے پینل آف چیئر کا اعلان کردیا۔ پیر کو چیئر مین سینٹ کی جانب سے اعلان کے مطابق سینیٹر علی ظفر، سینیٹر دلاور خان اور سینیٹر ثمینہ ممتاز پینل آف چیئر میں شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں