وزیر اطلاعات شبلی فراز

پی ڈی ایم صرف شو کر رہی ہے جس میں پاور نہیں، وزیر اطلاعات شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم صرف شو کر رہی ہے جس میں پاور نہیں۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ انکی نہ کوئی سمت ہے نہ کوئی پلان اور نہ ہی انکے نظریات اور موقف ایک ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم صرف شو کر رہی ہے جس میں پاور نہیں۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ انکی انہوںنے کہاکہ ان کے پاس صرف ذاتی دکھ ہیں، عوام کیلئے کچھ نہیں۔ انہوںنے کہاکہ اس مرتبہ مولانا سے پہلے تقریر کرا لیں،خالی کرسیوں سے تقریر کرانا ان کا مذاق اڑانا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں