دھان

محکمہ زراعت پنجاب کی دھان کی فی ایکڑ پیداواربڑھانے کے لئے ہدایات

ملتان (عکس آن لائن)محکمہ زراعت پنجاب نے دھان کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ فصل کو بکائنی اور دیگر بیماریوں سے بچانے کے لئے بیج کو کاشت سے پہلے سفارش کردہ پھپھوندی کش زہر ضرور لگائیں۔ اگر کدو کے مزید پڑھیں

ترشاوہ باغات

ترشاوہ باغات کے باغبانوں کو فوری طور پر محکمہ زراعت کے مقامی عملہ توسیع و پیسٹ سکاٹنگ کی مشاورت سے سپرے کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے ترشاوہ باغات کے باغبانوں کو سٹرس کینکر و سکیب کے تدارک کیلئے پھل کی برداشت کے بعد شاخ تراشی کا عمل شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ باغبان فوری طور پر مزید پڑھیں

چنے کی کاشت

چنے کی کاشت پر 2 ہزار روپے فی ایکڑ سبسڈی کی فراہمی دی جا رہی ہے

راولپنڈی(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے کہاہے کہ پنجاب حکومت کاشتکاروں کو چنے کی کاشت پر 5 ایکڑ تک بذریعہ واﺅچر 2 ہزار روپے فی ایکڑ سبسڈی فراہم کر رہی ہے۔ ترجمان نے کہاکہ کاشتکار دیسی چنے مزید پڑھیں

دھان

دھان کے کاشتکاروں کوممنوعہ اقسام کی کاشت نہ کرنے کی ہدایت ، ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) دھان کے کاشتکاروں کو سپرفائن ، کشمیر ا، مالٹا ، ہیرو، سپرااور اسی طرح کی دیگر اقسام کی ہرگز کاشت نہ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے. اور کہاگیاہے کہ کاشتکار صرف منظورشدہ اقسام مزید پڑھیں

تل

تل کے کاشتکاروں کو فصل کی کاشت کیلئے بھاری میرا زمین کے انتخاب کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے تل کے کاشتکاروں کو فصل کی کاشت فوری شروع کرکے 15 جولائی تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے، اور کہاہے کہ وہ فصل کی کاشت زیادہ بارش والے علاقوں میں مون سون مزید پڑھیں

دھان

کاشتکار30جون تک باسمتی چاول کی تمام اقسام کاشت کرلیں ،محکمہ زراعت پنجاب

فیصل آباد (عکس آن لائن ) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق دھان کے کاشتکار فی ایکڑ زیادہ پیداوار کیلئے باسمتی اقسام سپر گولڈ،سپر باسمتی 2019 ،سپرباسمتی،باسمتی515،چناب باسمتی،پنجاب باسمتی ، پی کے1121 ایرومیٹک،نیاب باسمتی2016اور نور باسمتی کی کاشت25 جون تک مزید پڑھیں

چنے کی کاشت

کاشتکاروں کو آبپاش علاقوں میں چنے کی کاشت 15 نومبر تک مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) کاشتکاروں کو آبپاش علاقوں میں چنے کی کاشت 15 نومبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے جبکہ کاشت سے پہلے بیج کو پھپھوندی کش زہر اور جراثیمی ٹیکہ لگانے کابھی مشورہ دیاگیاہے۔ محکمہ زراعت مزید پڑھیں