پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی کاسرکاری ملازمین کے احتجاج اور مطالبات کی حمایت کا اعلان ، ملازمین پر شیلنگ کی شدید مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے سرکاری ملازمین کے احتجاج اور مطالبات کی حمایت کا اعلان اورسرکاری ملازمین پر شیلنگ کی شدید مذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری نے کہا کہ ملازمین مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ

وزیر اعظم کا فارن فنڈنگ کیس جیتنے بارے بیان ، پیپلزپارٹی کا الیکشن کمیشن سے کا نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم کے فارن فنڈنگ جیتنے سے متعلق بیان پر پاکستان پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن سے وزیراعظم کے بیان کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں نیئر حسین بخاری نے کہاکہ وزیراعظم کا کیس جیتنے مزید پڑھیں

اضافہ مسترد

پاکستان پیپلزپارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے اپنے بیان میں کہاکہ پیپلزپارٹی بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلے کو مسترد کرتی ہے، حکومت عوام مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

مہنگائی اور کرپشن کے خلاف ہونے والی ریلی میں شریک ہوکر ہمارا ساتھ دیں، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مہنگائی اور کرپشن کے خلاف ہونے والی ریلی میں شریک ہوکر ہمارا ساتھ دیں۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ مہنگائی اور مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

آصف علی زرداری کی کی طبیعت میں بہتری ، نجی اسپتال میں روٹین چیک اپ کے بعد بلاول ہاﺅس منتقل کردیا گیا

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدرمملکت آصف علی زرداری کی کی طبیعت میں بہتری آئی ہے اور انھیں نجی اسپتال میں روٹین چیک اپ کے بعد بلاول ہاﺅس منتقل کردیا گیا ہے۔ اتوار اور پیر کی درمیانی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

وزیراعظم کو دہشتگردی سے متاثرہ مظلوموں کے مطالبات تسلیم کرنا چاہئیں ، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ وزیراعظم کو دہشتگردی سے متاثرہ مظلوموں کے مطالبات تسلیم کرنا چاہئیں ۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوںنے کہاکہ میں وزیراعلی سندھ اور سابق وزیراعظم یوسف مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی نے گیس بحران کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے گیس بحران کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں نفیسہ شاہ نے کہاکہ ملک میں گیس کا بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے، شدید سردیوں میں عوام کو گیس مزید پڑھیں

خورشیداحمد شاہ

حکومت کی ناکام پالیسی کے باعث ملک دشمن قوتوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے، ملک میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے،خورشید شاہ

سکھر(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنمااور قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈرسیدخورشیداحمد شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کی ناکام پالیسی کے باعث ملک دشمن قوتوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے، ملک میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے۔پیرکوسکھراحتساب مزید پڑھیں

خورشید شاہ

پی پی رہنما خورشید شاہ نے استعفے دینے کی مخالفت کردی

سکھر(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنما سید خورشید احمد شاہ نے پارلیمنٹ سے استعفے دینے کی مخالفت کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن) کومشورہ دیا ہے کہ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے احتجاج کا راستہ اپنایا جائے۔پی پی کے رکن مزید پڑھیں

خورشید شاہ

عمران خان کو سیاست دان نہیں مانتا، خورشید شاہ

سکھر (عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ میں عمران خان کو سیاست دان نہیں مانتا۔رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پارلیمنٹ کو ہی ہر مشکل کا حل مزید پڑھیں