دہری شہریت

مشیروں اور خصوصی معاونین کی دہری شہریت اور اثاثوں کا معاملہ، پیپلزپارٹی نے سوالات اٹھاتے معاملے کو انتہائی حساس قرار دیدیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم کے مشیروں اور خصوصی معاونین کی دہری شہریت اور بیرون ملک اثاثوں کا معاملہ، پاکستان پیپلزپارٹی نے سوالات اٹھاتے معاملے کو انتہائی حساس قرار دیدیا۔ ایک بیان میں نفیسہ شاہ نے کہاکہ دھری شہریت اور مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

وزیراعظم لداخ تنازع کے دوران نئی اے ٹی ایم مشینوں کی تلاش، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے، کہ لداخ میں بڑھتے تنازع کے دوران وزیر اعظم عمران خان اے ٹی ایم مشینوں کی تلاش کیلئے ، سندھ کے یکطرفہ مزید پڑھیں

نئیر بخاری

حکومتیں کھلنڈرے پن سے نہیں،سیاسی بلوغت شعوری بلندی اور فراست سے چلتی ہیں، نئیر بخاری

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نئیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ حکومتیں کھلنڈرے پن سے نہیں،سیاسی بلوغت شعوری بلندی اور فراست سے چلتی ہیں، پی ٹی آئی حکومت کی غلط پالیسی سے ملک میں کرونا مزید پڑھیں

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

آخر پاکستان اس سلیکشن کی اور کتنی قیمت چکائے گا،بلاول بھٹو

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آخر پاکستان اس سلیکشن کی اور کتنی قیمت چکائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کو ایک بار پھر کڑی تنقید کا نشانہ بنا تے مزید پڑھیں

قمرالزمان کائرہ

وزیراعظم خود کنفیوژ ن میں ہیں لوگ مررہے ہیں وباءدن بدن شدت اختیار کرتی جارہی ہے،قمرالزمان کائرہ

سمبڑیال(نمائندہ عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر چوہدری قمرالزمان کائرہ نے کہا ہے کہ کورونا ایک عالمی وبائی مرض ہے جس مقابلہ سب کو مل کر کرنا ہوگامگر وزیراعظم خود کنفیوژ ن میں ہیں لوگ مررہے ہیں وباءدن مزید پڑھیں

مولابخش چانڈیو

عمران خان بطور وزیراعظم اپنی ذمہ داری ادا کریں یا گھر جائیں، شطر مرغ بننے کی کوشش نہ کریں

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی ترجمان سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ عمران خان بطور وزیراعظم اپنی ذمہ داری ادا کریں یا گھر جائیں،عمران خان شطر مرغ بننے کی کوشش نہ کریں،ہربحران میں خان صاحب ایسے ہاتھ مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء چوہدری سجاد نذیر کی جانب سے پنجاب کارڈیالوجی اورمیو ہسپتال میں کرونا حفاظتی کٹس ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف میں تقسیم

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء چوہدری سجاد نذیر کی جانب سے پنجاب کارڈیالوجی اور میو ہسپتال میں کرونا حفاظتی کٹس ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف میں تقسیم کی گئی۔ پنجاب کارڈیالوجی میں کرونا حفاظتی کٹس ڈاکٹر ذیشان، ڈاکٹر عرفان مزید پڑھیں

سستے تندور

پیپلزپارٹی لاک ڈاون سے متاثرہ غریبوں کیلئے ملک بھر میں سستے تندور کھولے گی

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے کوروناوائرس کی وجہ سے لاک ڈاون سے متاثرہ غریبوں کیلئے ملک بھر میں سستے تندور کھولنے کا اعلان کر دیا،اسلام آباد کے بعد ملک بھر میں سستے تندور کھولیں جائیں،دسترخوان پر لوگوں کو مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

کورونا وائرس کے باعث صورتحال بہت خطرناک ہے،وفاق صوبوں کو ساتھ لیکر چلے مگراس نے تعاون نہیں کیا،بلاول

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث صورتحال بہت خطرناک ہے،وفاق صوبوں کو ساتھ لیکر چلے مگراس نے تعاون نہیں کیا،سندھ حکومت کوروناپر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے، مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

کورونا وائرس کا کوئی علاج ہے اور نہ ہی ویکسین،بلاول بھٹو کی لاک ڈاون میں عوام سے تعاون کی اپیل

کراچی/ اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کسی بھی حکومت کی اہم ذمہ داری اپنے عوام کی صحت اور زندگی کا تحفظ ہے ،لاک ڈاؤن کے فیصلے پر عوام سندھ حکومت سے مزید پڑھیں