پاکستان میں کورونا وائرس

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 30 مریض جاں بحق،چار ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 30افراد چل بسے ،چار ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس سے پاکستان میں 281 اموات، 13ہزار 328 متاثر

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 281 ہو گئی، جبکہ کورونا کے مریضوں کی تعداد 13 ہزار 328 ہوگئی ہے۔ جبکہ کرونا وائرس کی عالمگیر وبا نے 30 لاکھ انسانوں کو لپیٹ میں مزید پڑھیں

سربراہ عالمی ادارہ صحت

جولائی تک پاکستان میں کورونا وائرس کے2لاکھ سے زائد کیسز کا امکان، ڈبلیوایچ او

جنیوا (عکس آن لائن) صحت سے متعلق عالمی ادارے ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل تیدروس ادھانوم نے انتباہ کیاہے کہ اگر روک تھام کے اقدامات نہ کئے گئے تو جولائی کے وسط تک پاکستان میں کورونا وائرس کے دو مزید پڑھیں

سکالرشپ

لاک ڈاؤن کے دوران پچاس ہزار سے زائد طلبہ و طالبات کو سکالرشپ ان کے گھروں میں پہنچا رہے ہیں

لاہور(عکس آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے بچاؤ کے لئے پورے ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے اور عوام کے ساتھ طلبہ بھی گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔پنجاب ایجو کیشنل انڈومنٹ فنڈ نے اس بات کو مزید پڑھیں

احمد شہزاد

تنہائی اختیار کر کے اللہ سے رجوع کریں، احمد شہزاد

تنہائی اختیار کر کے اللہ سے رجوع کریں، قومی کرکٹر احمد شہزاد لاہور(عکس آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں، ایسے میں شہریوں میں اگاہی اور احتیاطی تدابیر پھیلانے میں پاکستان کی مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفرمرزا

ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز میں سے 78 فیصد کی ٹریول ہسٹری ایران سے ہے‘ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(عکس آن لائن )معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں میں اٹھہتر فیصد لوگوں میں ایران کی ٹریول ہسٹری شامل ہے 63پاکستان میں 912کیسز میں سے 78 فیصد مرد اور مزید پڑھیں

کورونا وائرس

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید کیسز کی تصدیق، مجموعی تعداد 644 ہو گئی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ،مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 644 ہو گئی ہے، اب تک ملک میں کورونا وائرس سے 3 افراد مزید پڑھیں